لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنْ أَهْلِ الْكِتَٰبِ وَالْمُشْرِكِينَ مُنفَكِّينَ حَتَّىٰ تَأْتِيَهُمُ الْبَيِّنَةُ ١
Lam ya kunil lazeena kafaru min ahlil kitaabi wal mushri keena mun fak keena hattaa ta-tiya humul bayyinah
ترجمہ (جالندھری)
جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ (کفر سے) باز رہنے والے نہ تھے جب تک ان کے پاس کھلی دلیل (نہ) آتی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ﴾ وهم اليهودُ والنصارى ﴿وَالْمُشْرِكِينَ﴾ وهم عبدةُ الأوثان ﴿مُنفَكِّينَ﴾ أي: زائلين عمَّا هم عليه من الدِّين ﴿حَتَّى تَأْتِيَهُمُ الْبَيِّنَة﴾ الحجةُ الواضحة، وهو محمدٌ صلى الله عليه وسلم ؛ أي: تمسَّكوا بدينهم إلى أن بُعث صلى الله عليه وسلم ؛ فدعاهم إلى الإيمان، وأنقذَهم من الضلال.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اہل کتاب کے کافر۱ اور مشرک<br>۲ لوگ جب تک کہ ان کے پاس ظاہر دلیل نہ آجائے باز رہنے والے نہ تھے (وه دلیل یہ تھی کہ).
حواشی
(1) اس سے مراد یہود ونصاریٰ ہیں۔(2) مشرک سے مراد عرب وعجم کے وہ لوگ ہیں جو بتوں اور آگ کے پجاری تھے۔ مُنْفَكِّينَ باز آنے والے، بَيِّنَةٌ ( دلیل ) سے مراد نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) ہیں۔ یعنی یہود ونصاریٰ اور عرب وعجم کے مشرکین اپنے کفر وشرک سے باز آنے والے نہیں ہیں یہاں تک کہ ان کے پاس محمد (صلى الله عليه وسلم) قرآن لے کر آجائیں اور وہ ان کی ضلالت وجہالت بیان کریں اور انہیں ایمان کی دعوت دیں۔