سَلَٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ ٥
Salaamun hiya hattaa mat la`il fajr
ترجمہ (جالندھری)
یہ (رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿سَلاَمٌ هِيَ﴾ أي: سلامٌ على أولياء الله وأهلِ طاعته ﴿حَتَّى﴾ أي: إلى وقت ﴿مَطْلَعِ الْفَجْر﴾ أي: طلوعه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ رات سراسر سلامتی کی ہوتی ہے۱ اور فجر کے طلوع ہونے تک (رہتی ہے).
حواشی
(1) یعنی اس میں شر نہیں۔
یا اس معنی میں سلامتی والی ہے کہ مومن اس رات کو شیطان کے شر سے محفوظ رہتے ہیں۔
یا فرشتے اہل ایمان کو سلام عرض کرتے ہیں۔
یا فرشتے ہی آپس میں ایک دوسرے کو سلام کرتے ہیں۔
شب قدر کے لئے نبی (صلى الله عليه وسلم) نے بطور خاص یہ دعا بتلائی ہے «اللَّهُمَّ! إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي» ( ترمذي أبواب الدعوات، ابن ماجه، كتاب الدعاء، باب الدعاء بالعفو والعافية ) ۔