قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القدر

سورۃ القدر آیت ۴ کی تفسیر

Surah Qadr Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
تَنَزَّلُ الْمَلَٰٓئِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ ٤

Tanaz zalul malaa-ikatu war roohu feeha bi izni-rab bihim min kulli amr

ترجمہ (جالندھری)

اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿تَنَزَّلُ الْمَلاَئِكَةُ وَالرُّوحُ﴾ هو جبريلُ عليه السلام ﴿فِيهَا﴾ أي: في ليلةِ القدرِ ﴿بِإِذْنِ رَبِّهِم﴾ أي: بأمرِه ﴿مِّن كُلِّ﴾ أي: بكلِّ ﴿أَمْر﴾ من الخيرِ والشرِّ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اس (میں ہر کام) کے سر انجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح (جبرائیل) اترتے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) روح سے مراد حضرت جبرائیل (عليه السلام) ہیں، یعنی فرشتے حضرت جبرائیل (عليه السلام) سمیت، اس رات میں زمین پر اترتے ہیں،ان کاموں کو سرانجام دینے کے لئے جن کا فیصلہ اس سال میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ