لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ ٣
Lailatul qadri khairum min alfee shahr
ترجمہ (جالندھری)
شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَيْلَةُ الْقَدْرِ﴾ أي: قيامُها والعبادةُ فيها ﴿خَيْرٌ مِّنْ﴾ عملِ ﴿أَلْفِ شَهْر﴾ ليس فيها ليلةُ القدرِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے.۱
حواشی
(1) یعنی اس ایک رات کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے بہتر ہے اور ہزار مہینے 83 سال 4 مہینے بنتے ہیں۔
یہ امت محمدیہ پر اللہ کا کتنا احسان عظیم ہے کہ مختصر عمر میں زیادہ سے زیادہ ثواب حاصل کرنے کے لئے کیسی سہولت عطا فرما دی۔