قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ القدر

سورۃ القدر

Surah Qadr
سورت ۹۷مکی۵ آیاتصفحہ ۵۹۸
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱القدر ۹۷:۱

إِنَّآ أَنزَلْنَٰهُ فِى لَيْلَةِ الْقَدْرِ ١

Innaa anzalnaahu fee lailatil qadr

اردومولانا فتح محمد جالندھری

ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا

تفسیر
۲القدر ۹۷:۲

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ ٢

Wa maa adraaka ma lailatul qadr

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟

تفسیر
۳القدر ۹۷:۳

لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ ٣

Lailatul qadri khairum min alfee shahr

اردومولانا فتح محمد جالندھری

شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے

تفسیر
۴القدر ۹۷:۴

تَنَزَّلُ الْمَلَٰٓئِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ ٤

Tanaz zalul malaa-ikatu war roohu feeha bi izni-rab bihim min kulli amr

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں

تفسیر
۵القدر ۹۷:۵

سَلَٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ ٥

Salaamun hiya hattaa mat la`il fajr

اردومولانا فتح محمد جالندھری

یہ (رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے

تفسیر

سورۃ القدر کا تعارف Surah Qadr

آیات
۵
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۲۵
کلمات
۳۰
حروف
۱۱۲
پارہ
۳۰
صفحہ
۵۹۸
سورۃ القدر میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ القدر میں ۵ آیات ہیں۔

سورۃ القدر مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ القدر مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ القدر قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ القدر قرآن مجید کی ۹۷ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۲۵ویں ہے۔

Surah Qadr kis para mein hai?

Surah Qadr Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 598 se shuru hoti hai.

Surah Al-Qadr in English · सूरह अल-क़द्र · সূরা আল-কদর · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ