قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الماعون

سورۃ الماعون

Surah Maun
تفسیر بیان القرآن · Tafseer Bayan ul Quran
سورت ۱۰۷مکی۷ آیاتصفحہ ۶۰۲
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
  2. ۲ یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
  3. ۳ اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
  4. ۴ تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
  5. ۵ جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں
  6. ۶ جو ریا کاری کرتے ہیں
  7. ۷ اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ