قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الماعون

سورۃ الماعون آیت ۵ کی تفسیر

Surah Maun Ayat 5 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ٥

Al lazeena hum `an salaatihim sahoon

ترجمہ (جالندھری)

جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿الَّذِينَ هُمْ عَن صَلاَتِهِمْ سَاهُون﴾ مؤخِّروها عن وقتها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو اپنی نماز سے غافل ہیں.۱

حواشی

  1. (1) اس سے وہ لوگ مراد ہیں جو نماز یا تو پڑھتے ہی نہیں۔
    یا پہلے پڑھتے رہے ہیں، پھر سست ہوگئے یا نماز کو اس کے اپنے مسنون وقت میں نہیں پڑھتے، جب جی چاہتاہے پڑھ لیتے ہیں یا تاخیر سے پڑھنے کو معمول بنا لیتے ہیں یا خشوع خضوع کے ساتھ نہیں پڑھتے۔
    یہ سارے ہی مفہوم اس میں آجاتے ہیں، اس لئے نماز کی مذکورہ ساری ہی کوتاہیوں سے بچنا چاہئے۔
    یہاں اس مقام پر ذکر کرنے سے یہ بھی واضح ہے کہ نماز میں ان کی کوتاہیوں کے مرتکب وہی لوگ ہوتے ہیں جو آخرت کی جزا اور حساب کتاب پر یقین نہیں رکھتے۔
    اسی لئے منافقین کی ایک صفت یہ بھی بیان کی گئی ہے۔
    وَإِذَا قَامُوا إِلَى الصَّلاةِ قَامُوا كُسَالَى يُرَاءُونَ النَّاسَ وَلا يَذْكُرُونَ اللَّهَ إِلا قَلِيلا (النساء: 142) ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ