قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الماعون

سورۃ الماعون آیت ۱ کی تفسیر

Surah Maun Ayat 1 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَرَءَيْتَ الَّذِى يُكَذِّبُ بِالدِّينِ ١

Ara-aital lazee yu kazzibu bid deen

ترجمہ (جالندھری)

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَرَأَيْتَ﴾ المعنى: هل عرفتَ ﴿الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّين﴾ أي: بالجزاء والحساب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟۱

حواشی

  1. (1) رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) کو خطاب ہے اور استفہام سے مقصد اظہار تعجب ہے۔
    رویت معرفت کے مفہوم میں ہے اور دین سے مراد آخرت کا حساب اور جزا ہے۔
    بعض کہتے ہیں کہ کلام میں حذف ہے۔
    اصل عبارت ہے (کیا تو نےاس شخص کو پہچانا جو روز جزا کو جھٹلاتا ہے؟ آیا وہ اپنی اس بات میں صحیح ہے یا غلط؟

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ