فَذَٰلِكَ الَّذِى يَدُعُّ الْيَتِيمَ ٢
Fa zaalikal lazi yadu`ul-yateem
ترجمہ (جالندھری)
یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيم﴾ يدفعُه عن حقِّه بعنف؛ لأنهم ما كانوا يُورِّثون الصغار.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہی وه ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے.۱
حواشی
(1) اس لئے کہ ایک توبخیل ہے۔
دوسرا، قیامت کا منکر ہے، بھلا ایسا شخص یتیم کے ساتھ کیوں کر حسن سلوک کر سکتا ہے؟ یتیم کے ساتھ تو وہی شخص اچھا برتاؤ کرے گا جس کے دل میں مال کے بجائے انسانی قدروں اور اخلاقی ضابطوں کی اہمیت ومحبت ہوگی۔
دوسرے اسے اس امر کا یقین ہو کہ اس کے بدلے میں مجھے قیامت والے دن اچھی جزا ملے گی۔