وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ ٧
Wa yamna`oonal ma`oon
ترجمہ (جالندھری)
اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُون﴾ الزكاةَ المفروضةَ، وقيل: عاريَّةَ المتاع.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور برتنے کی چیز روکتے ہیں.۱
حواشی
(1) مَعْنٌ : شَيْءٌ قَلِيلٌ کہتے ہیں۔
بعض اس سے مراد زکوٰۃ لیتے ہیں، کیوں کہ وہ بھی اصل مال کے مقابلے میں بالکل تھوڑی سی ہی ہوتی ہے، ( ڈھائی فی صد ) اور بعض اس سے گھروں میں برتنے والی چیزیں مراد لیتے ہیں جو پڑوسی ایک دوسرے سےعاریتاً مانگ لیتے ہیں۔
مطلب یہ ہوا کہ گھریلو استعمال کی چیزیں عاریتاً دے دینا اور اس میں کبیدگی محسوس نہ کرنا اچھی صفت ہے اور اس کے برعکس بخل اور کنجوسی برتنا، یہ منکرین قیامت ہی کا شیوہ ہے۔