قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الإخلاص

سورۃ الاخلاص

Surah Ikhlas
تفسیر بیان القرآن · Tafseer Bayan ul Quran
سورت ۱۱۲مکی۴ آیاتصفحہ ۶۰۴
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
  2. ۲ معبود برحق جو بےنیاز ہے
  3. ۳ نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
  4. ۴ اور کوئی اس کا ہمسر نہیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ