قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الفلق

سورۃ الفلق

Surah Falaq
تفسیر بیان القرآن · Tafseer Bayan ul Quran
سورت ۱۱۳مکی۵ آیاتصفحہ ۶۰۴
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
  2. ۲ ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
  3. ۳ اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
  4. ۴ اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
  5. ۵ اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ