مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ٢
Min sharri ma khalaq
ترجمہ (جالندھری)
ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مِن شَرِّ مَا خَلَق﴾ (ما) بمعنى الذي، وهو يعمُّ كلَّ موجود له شرٌّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے.۱
حواشی
(1) یہ عام ہے، اس میں شیطان اور اس کی ذریت، جہنم اور ہر اس چیز سےپناہ ہے جس سے انسان کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔