قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الفلق

سورۃ الفلق

Surah Falaq
سورت ۱۱۳مکی۵ آیاتصفحہ ۶۰۴
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱الفلق ۱۱۳:۱

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ١

Qul a`uzoo bi rabbil-falaq

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

تفسیر
۲الفلق ۱۱۳:۲

مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ٢

Min sharri ma khalaq

اردومولانا فتح محمد جالندھری

ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی

تفسیر
۳الفلق ۱۱۳:۳

وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ٣

Wa min sharri ghasiqin iza waqab

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے

تفسیر
۴الفلق ۱۱۳:۴

وَمِن شَرِّ النَّفَّٰثَٰتِ فِى الْعُقَدِ ٤

Wa min sharrin-naffaa-thaati fil `uqad

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے

تفسیر
۵الفلق ۱۱۳:۵

وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ٥

Wa min shar ri haasidin iza hasad

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے

تفسیر

سورۃ الفلق کا تعارف Surah Falaq

آیات
۵
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۲۰
کلمات
۲۳
حروف
۷۱
پارہ
۳۰
صفحہ
۶۰۴

دوسرے نام: فلق

سورۃ الفلق میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الفلق میں ۵ آیات ہیں۔

سورۃ الفلق مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الفلق مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ الفلق قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ الفلق قرآن مجید کی ۱۱۳ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۲۰ویں ہے۔

Surah Falaq kis para mein hai?

Surah Falaq Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 604 se shuru hoti hai.

Surah Al-Falaq in English · सूरह अल-फ़लक़ · সূরা আল-ফালাক · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ