قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الناس

سورۃ الناس

Surah Nas
سورت ۱۱۴مکی۶ آیاتصفحہ ۶۰۴
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱الناس ۱۱۴:۱

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ١

Qul a`uzu birabbin naas

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

تفسیر
۲الناس ۱۱۴:۲

مَلِكِ النَّاسِ ٢

Malikin naas

اردومولانا فتح محمد جالندھری

(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی

تفسیر
۳الناس ۱۱۴:۳

إِلَٰهِ النَّاسِ ٣

Ilaahin naas

اردومولانا فتح محمد جالندھری

لوگوں کے معبود برحق کی

تفسیر
۴الناس ۱۱۴:۴

مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ٤

Min sharril was waasil khannaas

اردومولانا فتح محمد جالندھری

(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے

تفسیر
۵الناس ۱۱۴:۵

الَّذِى يُوَسْوِسُ فِى صُدُورِ النَّاسِ ٥

Al lazee yuwas wisu fee sudoorin naas

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے

تفسیر
۶الناس ۱۱۴:۶

مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ٦

Minal jinnati wan naas

اردومولانا فتح محمد جالندھری

وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے

تفسیر

سورۃ الناس کا تعارف Surah Nas

آیات
۶
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۲۱
کلمات
۲۰
حروف
۸۰
پارہ
۳۰
صفحہ
۶۰۴

دوسرے نام: ناس

سورۃ الناس میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الناس میں ۶ آیات ہیں۔

سورۃ الناس مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الناس مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ الناس قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ الناس قرآن مجید کی ۱۱۴ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۲۱ویں ہے۔

Surah Nas kis para mein hai?

Surah Nas Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 604 se shuru hoti hai.

Surah An-Nas in English · सूरह अन-नास · সূরা আন-নাস · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ