قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الناس

سورۃ الناس

Surah Nas
تفسیر بیان القرآن · Tafseer Bayan ul Quran
سورت ۱۱۴مکی۶ آیاتصفحہ ۶۰۴
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
  2. ۲ (یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی
  3. ۳ لوگوں کے معبود برحق کی
  4. ۴ (شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
  5. ۵ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
  6. ۶ وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ