قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الناس

سورۃ الناس آیت ۱ کی تفسیر

Surah Nas Ayat 1 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ١

Qul a`uzu birabbin naas

ترجمہ (جالندھری)

کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاس﴾ الذي يملكُ عليهم أمورَهم، وهو إلهُهم ومعبودُهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں.۱

حواشی

  1. (1) رَبٌّ ( پروردگار ) کا مطلب ہے جو ابتدا سے ہی، جب کہ انسان ابھی ماں کے پیش میں ہی ہوتا ہے، اس کی تدبیر واصلاح کرتا ہے، حتیٰ کہ وہ بالغ عاقل ہو جاتا ہے۔
    پھر وہ یہ تدبیر چند مخصوص افراد کے لئے نہیں، بلکہ، تمام انسانوں کے لئے کرتا ہے اور تمام انسانوں کے لئے ہی نہیں، بلکہ اپنی تمام مخلوقات کے لئے کرتا ہے، یہاں صرف انسانوں کا ذکر انسان کے اس شرف وفضل کے اظہار کے لئے ہے جو تمام مخلوقات پر اس کو حاصل ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ