وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ٥
Wa min shar ri haasidin iza hasad
ترجمہ (جالندھری)
اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَد﴾ إذا أظهر حسدَه، وعملَ بمقتضاه، والحسد: تمنِّي زوالِ النعمةِ عن مستحقِّها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے.۱
حواشی
(1) حسد یہ ہے کہ حاسد، محسود سے زوال نعمت کی آرزو کرتا ہے، چنانچہ اس سے بھی پناہ طلب کی گئی ہے۔
کیوں کہ حسد بھی ایک نہایت بری اخلاقی بیماری ہے، جو نیکیوں کو کھا جاتی ہے۔