قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الفلق

سورۃ الفلق آیت ۴ کی تفسیر

Surah Falaq Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمِن شَرِّ النَّفَّٰثَٰتِ فِى الْعُقَدِ ٤

Wa min sharrin-naffaa-thaati fil `uqad

ترجمہ (جالندھری)

اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَد﴾ السواحرِ اللواتي ينفُثْنَ في عُقَدِ الخيط إذا رَقَيْن.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور گره (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی).۱

حواشی

  1. (1) نَفَّاثَاتٌ، مونث کا صیغہ ہے، جو النُّفُوسُ (موصوف محذوف) کی صفت ہے مِنْ شَرِّ النُّفُوسِ النَّفَّاثَاتِ یعنی گرہوں میں پھونکنے والے نفسوں کی برائی سے پناہ۔
    اس سے مراد جادو کا کالا عمل کرنے والے مرد اور عورت دونوں ہیں۔
    یعنی اس میں جادوگروں کی شرارت سے پناہ مانگی گئی ہے۔
    جادوگر، پڑھ پڑھ کر پھونک مارتے اور گرہ لگاتے جاتے ہیں۔
    عام طور پر جس پر جادو کرنا ہوتا ہے اس کے بال یا کوئی چیز حاصل کرکے اس پر یہ عمل کیا جاتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ