مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ٤
Min sharril was waasil khannaas
ترجمہ (جالندھری)
(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ﴾ اسمٌ من أسماء الشيطان ﴿الْخَنَّاس﴾ الكثيرِ التأخرِ؛ أي: يخنس وينهزمُ عند ذِكْر الله عز وجل .
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے.۱
حواشی
(1) الْوَسْوَاسُ، بعض کے نزدیک اسم فاعل الْمُوَسْوِسُ کے معنی میں ہے اوربعض کےنزدیک یہ ذِي الْوَسْوَاسِ ہے۔
وسوسہ، مخفی آواز کو کہتے ہیں۔
شیطان بھی نہایت غیر محسوس طریقوں سے انسان کے دل میں بری باتیں ڈال دیتا ہے، اسی کو وسوسہ کہا جاتا ہے۔
الْخَنَّاسِ، ( کھسک جانے والایہ ) شیطان کی صفت ہے۔
جب اللہ کا ذکر کیا جائے تو یہ کھسک جاتا ہے اور اللہ کی یاد سے غفلت برتی جائے تو دل پر چھا جاتا ہے۔