قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاخلاص

سورۃ الاخلاص آیت ۴ کی تفسیر

Surah Ikhlas Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدٌۢ ٤

Wa lam yakul-lahu kufuwan ahad

ترجمہ (جالندھری)

اور کوئی اس کا ہمسر نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَد﴾ أي: ليس له مثيلٌ في أسمائه، ولا في أوصافه، ولا في أفعاله، تبارك وتعالى.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے.۱

حواشی

  1. (1) اس کی ذات میں، نہ اس کی صفات میں اور نہ اس کے افعال میں۔
    «لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ» (الشورى : 11) حدیث قدسی میں ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ”انسان مجھے گالی دیتا ہے یعنی میرے لئے اولاد ثابت کرتا ہے، حالانکہ میں ایک ہوں بےنیاز ہوں، میں نےکسی کو جنا ہے نہ کسی سے پیدا ہوا ہوں اور نہ کوئی میرا ہمسر ہے“۔
    ( صحيح البخاري تفسير سورة قل هو الله أحد) اس سورت میں ان کا بھی رد ہوگیا جو متعدد خداوں کے قائل ہیں اور جو اللہ کے لئے اولاد ثابت کرتے ہیں اور جو اس کو دوسروں کا شریک گردانتے ہیں اور ان کا بھی جو سرے سے وجود باری تعالیٰ ہی کے قائل نہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ