سُورَةُ القمر
سورۃ القمر
Surah Qamar
تفسیر ابن کثیر · Tafseer Ibn Kathir
- ۱ قیامت قریب آ پہنچی اور چاند شق ہوگیا
- ۲ اور اگر (کافر) کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ…
- ۳ اور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام کا وقت مقرر…
- ۴ اور ان کو ایسے حالات (سابقین) پہنچ چکے ہیں جن میں عبرت ہے
- ۵ اور کامل دانائی (کی کتاب بھی) لیکن ڈرانا ان کو کچھ فائدہ نہیں دیتا
- ۶ تو تم بھی ان کی کچھ پروا نہ کرو۔ جس دن بلانے والا ان کو ایک…
- ۷ تو آنکھیں نیچی کئے ہوئے قبروں سے نکل پڑیں گے گویا بکھری ہوئی ٹڈیاں
- ۸ اس بلانے والے کی طرف دوڑتے جاتے ہوں گے۔ کافر کہیں گے یہ دن بڑا سخت…
- ۹ ان سے پہلے نوحؑ کی قوم نے بھی تکذیب کی تھی تو انہوں نے ہمارے بندے…
- ۱۰ تو انہوں نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ (بار الٓہا) میں (ان کے مقابلے میں)…
- ۱۱ پس ہم نے زور کے مینہ سے آسمان کے دہانے کھول دیئے
- ۱۲ اور زمین میں چشمے جاری کردیئے تو پانی ایک کام کے لئے جو مقدر ہوچکا تھا…
- ۱۳ اور ہم نے نوحؑ کو ایک کشتی پر جو تختوں اور میخوں سے تیار کی گئی…
- ۱۴ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے چلتی تھی۔ (یہ سب کچھ) اس شخص کے انتقام کے لئے…
- ۱۵ اور ہم نے اس کو ایک عبرت بنا چھوڑا تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟
- ۱۶ سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا؟
- ۱۷ اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے…
- ۱۸ عاد نے بھی تکذیب کی تھی سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا
- ۱۹ ہم نے ان پر سخت منحوس دن میں آندھی چلائی
- ۲۰ وہ لوگوں کو (اس طرح) اکھیڑے ڈالتی تھی گویا اکھڑی ہوئی کھجوروں کے تنے ہیں
- ۲۱ سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا
- ۲۲ اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے…
- ۲۳ ثمود نے بھی ہدایت کرنے والوں کو جھٹلایا
- ۲۴ اور کہا کہ بھلا ایک آدمی جو ہم ہی میں سے ہے ہم اس کی پیروی…
- ۲۵ کیا ہم سب میں سے اسی پر وحی نازل ہوئی ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ جھوٹا خود…
- ۲۶ ان کو کل ہی معلوم ہوجائے گا کہ کون جھوٹا خود پسند ہے
- ۲۷ (اے صالح) ہم ان کی آزمائش کے لئے اونٹنی بھیجنے والے ہیں تو تم ان کو…
- ۲۸ اور ان کو آگاہ کردو کہ ان میں پانی کی باری مقرر کر دی گئی ہے۔…
- ۲۹ تو ان لوگوں نے اپنے رفیق کو بلایا اور اس نے (اونٹنی کو پکڑ کر اس…
- ۳۰ سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا
- ۳۱ ہم نے ان پر (عذاب کے لئے) ایک چیخ بھیجی تو وہ ایسے ہوگئے جیسے باڑ…
- ۳۲ اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے…
- ۳۳ لوط کی قوم نے بھی ڈر سنانے والوں کو جھٹلایا تھا
- ۳۴ تو ہم نے ان پر کنکر بھری ہوا چلائی مگر لوط کے گھر والے کہ ہم…
- ۳۵ اپنے فضل سے۔ شکر کرنے والوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
- ۳۶ اور لوطؑ نے ان کو ہماری پکڑ سے ڈرایا بھی تھا مگر انہوں نے ڈرانے میں…
- ۳۷ اور ان سے ان کے مہمانوں کو لے لینا چاہا تو ہم نے ان کی آنکھیں…
- ۳۸ اور ان پر صبح سویرے ہی اٹل عذاب آ نازل ہوا
- ۳۹ تو اب میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو
- ۴۰ اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے…
- ۴۱ اور قوم فرعون کے پاس بھی ڈر سنانے والے آئے
- ۴۲ انہوں نے ہماری تمام نشانیوں کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو اس طرح پکڑ لیا…
- ۴۳ (اے اہل عرب) کیا تمہارے کافر ان لوگوں سے بہتر ہیں یا تمہارے لئے (پہلی) کتابوں…
- ۴۴ کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری جماعت بڑی مضبوط ہے
- ۴۵ عنقریب یہ جماعت شکست کھائے گی اور یہ لوگ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے
- ۴۶ ان کے وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور قیامت بڑی سخت اور بہت تلخ ہے
- ۴۷ بےشک گنہگار لوگ گمراہی اور دیوانگی میں (مبتلا) ہیں
- ۴۸ اس روز منہ کے بل دوزخ میں گھسیٹے جائیں گے اب آگ کا مزہ چکھو
- ۴۹ ہم نے ہر چیز اندازہٴ مقرر کے ساتھ پیدا کی ہے
- ۵۰ اور ہمارا حکم تو آنکھ کے جھپکنے کی طرح ایک بات ہوتی ہے
- ۵۱ اور ہم تمہارے ہم مذہبوں کو ہلاک کرچکے ہیں تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟
- ۵۲ اور جو کچھ انہوں نے کیا، (ان کے) اعمال ناموں میں (مندرج) ہے
- ۵۳ (یعنی) ہر چھوٹا اور بڑا کام لکھ دیا گیا ہے
- ۵۴ جو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نہروں میں ہوں گے
- ۵۵ (یعنی) پاک مقام میں ہر طرح کی قدرت رکھنے والے بادشاہ کی بارگاہ میں