سُورَةُ يس
سورۃ یٰسٓ
Surah Yasin
تفسیر ابن کثیر · Tafseer Ibn Kathir
- ۱ یٰسٓ
- ۲ قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے
- ۳ اے محمدﷺ) بےشک تم پیغمبروں میں سے ہو
- ۴ سیدھے رستے پر
- ۵ یہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے
- ۶ تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو متنبہ نہیں کیا گیا تھا متنبہ…
- ۷ ان میں سے اکثر پر (خدا کی) بات پوری ہوچکی ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں…
- ۸ ہم نے ان کی گردنوں میں طوق ڈال رکھے ہیں اور وہ ٹھوڑیوں تک (پھنسے ہوئے…
- ۹ اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان کے پیچھے بھی۔ پھر…
- ۱۰ اور تم ان کو نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لئے برابر ہے وہ ایمان…
- ۱۱ تم تو صرف اس شخص کو نصیحت کرسکتے ہو جو نصیحت کی پیروی کرے اور خدا…
- ۱۲ بےشک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور جو کچھ وہ آگے بھیج چکے اور (جو)…
- ۱۳ اور ان سے گاؤں والوں کا قصہ بیان کرو جب ان کے پاس پیغمبر آئے
- ۱۴ (یعنی) جب ہم نے ان کی طرف دو (پیغمبر) بھیجے تو انہوں نے ان کو جھٹلایا۔…
- ۱۵ وہ بولے کہ تم (اور کچھ) نہیں مگر ہماری طرح کے آدمی (ہو) اور خدا نے…
- ۱۶ انہوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار جانتا ہے کہ ہم تمہاری طرف (پیغام دے کر) بھیجے…
- ۱۷ اور ہمارے ذمے تو صاف صاف پہنچا دینا ہے اور بس
- ۱۸ وہ بولے کہ ہم تم کو نامبارک سمجھتے ہیں۔ اگر تم باز نہ آؤ گے تو…
- ۱۹ انہوں نے کہا کہ تمہاری نحوست تمہارے ساتھ ہے۔ کیا اس لئے کہ تم کو نصیحت…
- ۲۰ اور شہر کے پرلے کنارے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا کہنے لگا کہ اے میری…
- ۲۱ ایسوں کے جو تم سے صلہ نہیں مانگتے اور وہ سیدھے رستے پر ہیں
- ۲۲ اور مجھے کیا ہے میں اس کی پرستش نہ کروں جس نے مجھے پیدا کیا اور…
- ۲۳ کیا میں ان کو چھوڑ کر اوروں کو معبود بناؤں؟ اگر خدا میرے حق میں نقصان…
- ۲۴ تب تو میں صریح گمراہی میں مبتلا ہوگیا
- ۲۵ میں تمہارے پروردگار پر ایمان لایا ہوں سو میری بات سن رکھو
- ۲۶ حکم ہوا کہ بہشت میں داخل ہوجا۔ بولا کاش! میری قوم کو خبر ہو
- ۲۷ کہ خدا نے مجھے بخش دیا اور عزت والوں میں کیا
- ۲۸ اور ہم نے اس کے بعد اس کی قوم پر کوئی لشکر نہیں اُتارا اور نہ…
- ۲۹ وہ تو صرف ایک چنگھاڑ تھی (آتشین) سو وہ (اس سے) ناگہاں بجھ کر رہ گئے
- ۳۰ بندوں پر افسوس ہے کہ ان کے پاس کوئی پیغمبر نہیں آتا مگر اس سے تمسخر…
- ۳۱ کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے بہت سے لوگوں کو ہلاک…
- ۳۲ اور سب کے سب ہمارے روبرو حاضر کيے جائیں گے
- ۳۳ اور ایک نشانی ان کے لئے زمین مردہ ہے کہ ہم نے اس کو زندہ کیا…
- ۳۴ اور اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے اور اس میں چشمے جاری کردیئے
- ۳۵ تاکہ یہ ان کے پھل کھائیں اور ان کے ہاتھوں نے تو ان کو نہیں بنایا…
- ۳۶ وہ خدا پاک ہے جس نے زمین کی نباتات کے اور خود ان کے اور جن…
- ۳۷ اور ایک نشانی ان کے لئے رات ہے کہ اس میں سے ہم دن کو کھینچ…
- ۳۸ اور سورج اپنے مقرر رستے پر چلتا رہتا ہے۔ یہ (خدائے) غالب اور دانا کا (مقرر…
- ۳۹ اور چاند کی بھی ہم نے منزلیں مقرر کردیں یہاں تک کہ (گھٹتے گھٹتے) کھجور کی…
- ۴۰ نہ تو سورج ہی سے ہوسکتا ہے کہ چاند کو جا پکڑے اور نہ رات ہی…
- ۴۱ اور ایک نشانی ان کے لئے یہ ہے کہ ہم نے ان کی اولاد کو بھری…
- ۴۲ اور ان کے لئے ویسی ہی اور چیزیں پیدا کیں جن پر وہ سوار ہوتے ہیں
- ۴۳ اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں۔ پھر نہ تو ان کا کوئی فریاد…
- ۴۴ مگر یہ ہماری رحمت اور ایک مدت تک کے فائدے ہیں
- ۴۵ اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو تمہارے آگے اور جو تمہارے پیچھے ہے…
- ۴۶ اور ان کے پاس ان کے پروردگار کی کوئی نشانی نہیں آتی مگر اس سے منہ…
- ۴۷ اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو رزق خدا نے تم کو دیا ہے…
- ۴۸ اور کہتے ہیں اگر تم سچ کہتے ہو تو یہ وعدہ کب (پورا) ہوگا؟
- ۴۹ یہ تو ایک چنگھاڑ کے منتظر ہیں جو ان کو اس حال میں کہ باہم جھگڑ…
- ۵۰ پھر نہ وصیت کرسکیں گے اور نہ اپنے گھر والوں میں واپس جاسکیں گے
- ۵۱ اور (جس وقت) صور پھونکا جائے گا یہ قبروں سے (نکل کر) اپنے پروردگار کی طرف…
- ۵۲ کہیں گے اے ہے ہمیں ہماری خوابگاہوں سے کس نے (جگا) اُٹھایا؟ یہ وہی تو ہے…
- ۵۳ صرف ایک زور کی آواز کا ہونا ہوگا کہ سب کے سب ہمارے روبرو آحاضر ہوں…
- ۵۴ اس روز کسی شخص پر کچھ ظلم نہیں کیا جائے گا اور تم کو بدلہ ویسا…
- ۵۵ اہل جنت اس روز عیش ونشاط کے مشغلے میں ہوں گے
- ۵۶ وہ بھی اور ان کی بیویاں بھی سایوں میں تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے
- ۵۷ وہاں ان کے لئے میوے اور جو چاہیں گے (موجود ہوگا)
- ۵۸ پروردگار مہربان کی طرف سے سلام (کہا جائے گا)
- ۵۹ اور گنہگارو! آج الگ ہوجاؤ
- ۶۰ اے آدم کی اولاد ہم نے تم سے کہہ نہیں دیا تھا کہ شیطان کو نہ…
- ۶۱ اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا۔ یہی سیدھا رستہ ہے
- ۶۲ اور اس نے تم میں سے بہت سی خلقت کو گمراہ کردیا تھا۔ تو کیا تم…
- ۶۳ یہی وہ جہنم ہے جس کی تمہیں خبر دی جاتی ہے
- ۶۴ (سو) جو تم کفر کرتے رہے ہو اس کے بدلے آج اس میں داخل ہوجاؤ
- ۶۵ آج ہم ان کے مونہوں پر مہر لگا دیں گے اور جو کچھ یہ کرتے رہے…
- ۶۶ اور اگر ہم چاہیں تو ان کی آنکھوں کو مٹا کر (اندھا کر) دیں۔ پھر یہ…
- ۶۷ اور اگر ہم چاہیں تو ان کی جگہ پر ان کی صورتیں بدل دیں پھر وہاں…
- ۶۸ اور جس کو ہم بڑی عمر دیتے ہیں تو اسے خلقت میں اوندھا کردیتے ہیں تو…
- ۶۹ اور ہم نے ان (پیغمبر) کو شعر گوئی نہیں سکھائی اور نہ وہ ان کو شایاں…
- ۷۰ تاکہ اس شخص کو جو زندہ ہو ہدایت کا رستہ دکھائے اور کافروں پر بات پوری…
- ۷۱ کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ جو چیزیں ہم نے اپنے ہاتھوں سے بنائیں ان میں…
- ۷۲ اور ان کو ان کے قابو میں کردیا تو کوئی تو ان میں سے ان کی…
- ۷۳ اور ان میں ان کے لئے (اور) فائدے اور پینے کی چیزیں ہیں۔ تو یہ شکر…
- ۷۴ اور انہوں نے خدا کے سوا (اور) معبود بنا لیے ہیں کہ شاید (ان سے) ان…
- ۷۵ (مگر) وہ ان کی مدد کی (ہرگز) طاقت نہیں رکھتے۔ اور وہ ان کی فوج ہو…
- ۷۶ تو ان کی باتیں تمہیں غمناک نہ کردیں۔ یہ جو کچھ چھپاتے اور جو کچھ ظاہر…
- ۷۷ کیا انسان نے نہیں دیکھا کہ ہم نے اس کو نطفے سے پیدا کیا۔ پھر وہ…
- ۷۸ اور ہمارے بارے میں مثالیں بیان کرنے لگا اور اپنی پیدائش کو بھول گیا۔ کہنے لگا…
- ۷۹ کہہ دو کہ ان کو وہ زندہ کرے گا جس نے ان کو پہلی بار پیدا…
- ۸۰ جس نے تمہارے لئے سبز درخت سے آگ پیدا کی پھر تم اس (کی ٹہنیوں کو…
- ۸۱ بھلا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا، کیا وہ اس بات پر قادر نہیں…
- ۸۲ اس کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس…
- ۸۳ وہ (ذات) پاک ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے اور اسی کی…