قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ المؤمنون

سورۃ المؤمنون

Surah Muminun
تفسیر السعدی · Tafseer As-Saadi
سورت ۲۳مکی۱۱۸ آیاتصفحہ ۳۴۲
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ بےشک ایمان والے رستگار ہوگئے
  2. ۲ جو نماز میں عجزو نیاز کرتے ہیں
  3. ۳ اور جو بیہودہ باتوں سے منہ موڑے رہتے ہیں
  4. ۴ اور جو زکوٰة ادا کرتے ہیں
  5. ۵ اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
  6. ۶ مگر اپنی بیویوں سے یا (کنیزوں سے) جو ان کی مِلک ہوتی ہیں کہ (ان سے)…
  7. ۷ اور جو ان کے سوا اوروں کے طالب ہوں وہ (خدا کی مقرر کی ہوئی حد…
  8. ۸ اور جو امانتوں اور اقراروں کو ملحوظ رکھتے ہیں
  9. ۹ اور جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں
  10. ۱۰ یہ ہی لوگ میراث حاصل کرنے والے ہیں
  11. ۱۱ (یعنی) جو بہشت کی میراث حاصل کریں گے۔ اور اس میں ہمیشہ رہیں گے
  12. ۱۲ اور ہم نے انسان کو مٹی کے خلاصے سے پیدا کیا ہے
  13. ۱۳ پھر اس کو ایک مضبوط (اور محفوظ) جگہ میں نطفہ بنا کر رکھا
  14. ۱۴ پھر نطفے کا لوتھڑا بنایا۔ پھر لوتھڑے کی بوٹی بنائی پھر بوٹی کی ہڈیاں بنائیں پھر…
  15. ۱۵ پھر اس کے بعد تم مرجاتے ہو
  16. ۱۶ پھر قیامت کے روز اُٹھا کھڑے کئے جاؤ گے
  17. ۱۷ اور ہم نے تمہارے اوپر (کی جانب) سات آسمان پیدا کئے۔ اور ہم خلقت سے غافل…
  18. ۱۸ اور ہم ہی نے آسمان سے ایک اندازے کے ساتھ پانی نازل کیا۔ پھر اس کو…
  19. ۱۹ پھر ہم نے اس سے تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغ بنائے، ان میں تمہارے…
  20. ۲۰ اور وہ درخت بھی (ہم ہی نے پیدا کیا) جو طور سینا میں پیدا ہوتا ہے…
  21. ۲۱ اور تمہارے لئے چارپایوں میں بھی عبرت (اور نشانی) ہے کہ ان کے پیٹوں میں ہے…
  22. ۲۲ اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار ہوتے ہو
  23. ۲۳ اور ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا تو انہوں نے ان سے…
  24. ۲۴ تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ یہ تو تم ہی…
  25. ۲۵ اس آدمی کو تو دیوانگی (کا عارضہ) ہے تو اس کے بارے میں کچھ مدت انتظار…
  26. ۲۶ نوح نے کہا کہ پروردگار انہوں نے مجھے جھٹلایا ہے تو میری مدد کر
  27. ۲۷ پس ہم نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ ہمارے سامنے اور ہمارے حکم سے ایک…
  28. ۲۸ اور جب تم اور تمہارے ساتھی کشتی میں بیٹھ جاؤ تو (خدا کا شکر کرنا اور)…
  29. ۲۹ اور (یہ بھی) دعا کرنا کہ اے پروردگار ہم کو مبارک جگہ اُتاریو اور تو سب…
  30. ۳۰ بےشک اس (قصے) میں نشانیاں ہیں اور ہمیں تو آزمائش کرنی تھی
  31. ۳۱ پھر ان کے بعد ہم نے ایک اور جماعت پیدا کی
  32. ۳۲ اور ان ہی میں سے ان میں ایک پیغمبر بھیجا (جس نے ان سے کہا) کہ…
  33. ۳۳ تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے اور آخرت کے آنے کو جھوٹ سمجھتے…
  34. ۳۴ اور اگر تم اپنے ہی جیسے آدمی کا کہا مان لیا تو گھاٹے میں پڑ گئے
  35. ۳۵ کیا یہ تم سے یہ کہتا ہے کہ جب تم مر جاؤ گے اور مٹی ہو…
  36. ۳۶ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے (بہت) بعید اور (بہت) بعید ہے
  37. ۳۷ زندگی تو یہی ہماری دنیا کی زندگی ہے کہ (اسی میں) ہم مرتے اور جیتے ہیں،…
  38. ۳۸ یہ تو ایک ایسا آدمی ہے جس نے خدا پر جھوٹ افتراء کیا ہے اور ہم…
  39. ۳۹ پیغمبر نے کہا کہ اے پروردگار انہوں نے مجھے جھوٹا سمجھا ہے تو میری مدد کر
  40. ۴۰ فرمایا کہ یہ تھوڑے ہی عرصے میں پشیمان ہو کر رہ جائیں گے
  41. ۴۱ تو ان کو (وعدہٴ برحق کے مطابق) زور کی آواز نے آپکڑا، تو ہم نے ان…
  42. ۴۲ پھر ان کے بعد ہم نے اور جماعتیں پیدا کیں
  43. ۴۳ کوئی جماعت اپنے وقت سے نہ آگے جاسکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے
  44. ۴۴ پھر ہم نے پے درپے اپنے پیغمبر بھیجتے رہے۔ جب کسی اُمت کے پاس اس کا…
  45. ۴۵ پھر ہم نے موسیٰ اور ان کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیاں اور دلیل ظاہر دے…
  46. ۴۶ (یعنی) فرعون اور اس کی جماعت کی طرف، تو انہوں نے تکبر کیا اور وہ سرکش…
  47. ۴۷ کہنے لگے کہ کیا ہم ان اپنے جیسے دو آدمیوں پر ایمان لے آئیں اور اُن…
  48. ۴۸ تو اُن لوگوں نے اُن کی تکذیب کی سو (آخر) ہلاک کر دیئے گئے
  49. ۴۹ اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی تاکہ وہ لوگ ہدایت پائیں
  50. ۵۰ اور ہم نے مریم کے بیٹے (عیسیٰ) اور ان کی ماں کو (اپنی) نشانی بنایا تھا…
  51. ۵۱ اے پیغمبرو! پاکیزہ چیزیں کھاؤ اور عمل نیک کرو۔ جو عمل تم کرتے ہو میں ان…
  52. ۵۲ اور یہ تمہاری جماعت (حقیقت میں) ایک ہی جماعت ہے اور میں تمہارا پروردگار ہوں تو…
  53. ۵۳ تو پھر آپس میں اپنے کام کو متفرق کرکے جدا جدا کردیا۔ جو چیزیں جس فرقے…
  54. ۵۴ تو ان کو ایک مدت تک ان کی غفلت میں رہنے دو
  55. ۵۵ کیا یہ لوگ خیال کرتے ہیں کہ ہم جو دنیا میں ان کو مال اور بیٹوں…
  56. ۵۶ تو (اس سے) ان کی بھلائی میں جلدی کر رہے ہیں (نہیں) بلکہ یہ سمجھتے ہی…
  57. ۵۷ جو اپنے پروردگار کے خوف سے ڈرتے ہیں
  58. ۵۸ اور جو اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں
  59. ۵۹ اور جو اپنے پروردگار کے ساتھ شریک نہیں کرتے
  60. ۶۰ اور جو دے سکتے ہیں دیتے ہیں اور ان کے دل اس بات سے ڈرتے رہتے…
  61. ۶۱ یہی لوگ نیکیوں میں جلدی کرے اور یہی اُن کے لئے آگے نکل جاتے ہیں
  62. ۶۲ اور ہم کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے اور ہمارے پاس…
  63. ۶۳ مگر ان کے دل ان (باتوں) کی طرف سے غفلت میں (پڑے ہوئے) ہیں، اور ان…
  64. ۶۴ یہاں تک کہ جب ہم نے ان میں سے آسودہ حال لوگوں کو پکڑ لیا تو…
  65. ۶۵ آج مت چلاّؤ! تم کو ہم سے کچھ مدد نہیں ملے گی
  66. ۶۶ میری آیتیں تم کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی تھیں اور تم الٹے پاؤں پھر پھر…
  67. ۶۷ ان سے سرکشی کرتے، کہانیوں میں مشغول ہوتے اور بیہودہ بکواس کرتے تھے
  68. ۶۸ کیا انہوں نے اس کلام میں غور نہیں کیا یا ان کے پاس کوئی ایسی چیز…
  69. ۶۹ یا یہ اپنے پیغمبر کو جانتے پہنچانتے نہیں، اس وجہ سے ان کو نہیں مانتے
  70. ۷۰ کیا یہ کہتے ہیں کہ اسے سودا ہے (نہیں) بلکہ وہ ان کے پاس حق کو…
  71. ۷۱ اور خدائے (برحق) ان کی خواہشوں پر چلے تو آسمان اور زمین اور جو ان میں…
  72. ۷۲ کیا تم ان سے (تبلیغ کے صلے میں) کچھ مال مانگتے ہو، تو تمہارا پروردگار کا…
  73. ۷۳ اور تم تو ان کو سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہو
  74. ۷۴ اور جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ رستے سے الگ ہو رہے ہیں
  75. ۷۵ اور اگر ہم ان پر رحم کریں اور جو تکلیفیں ان کو پہنچ رہی ہیں، وہ…
  76. ۷۶ اور ہم نے ان کو عذاب میں پکڑا تو بھی انہوں نے خدا کے آگے عاجزی…
  77. ۷۷ یہاں تک کہ جب ہم نے پر عذاب شدید کا دروازہ کھول دیا تو اس وقت…
  78. ۷۸ اور وہی تو ہے جس نے تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے۔ (لیکن) تم کم…
  79. ۷۹ اور وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں پیدا کیا اور اسی کی طرف…
  80. ۸۰ اور وہی ہے جو زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے اور رات اور دن کا…
  81. ۸۱ بات یہ ہے کہ جو بات اگلے (کافر) کہتے تھے اسی طرح کی (بات یہ) کہتے…
  82. ۸۲ کہتے ہیں کہ جب ہم مر جائیں گے اور مٹی ہو جائیں گے اور استخوان (بوسیدہ…
  83. ۸۳ یہ وعدہ ہم سے اور ہم سے پہلے ہمارے باپ دادا سے بھی ہوتا چلا آیا…
  84. ۸۴ کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ زمین اور جو کچھ زمین میں ہے…
  85. ۸۵ جھٹ بول اٹھیں گے کہ خدا کا۔ کہو کہ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟
  86. ۸۶ (ان سے) پوچھو کہ سات آسمانوں کا کون مالک ہے اور عرش عظیم کا (کون) مالک…
  87. ۸۷ بےساختہ کہہ دیں گے کہ یہ (چیزیں) خدا ہی کی ہیں، کہو کہ پھر تم ڈرتے…
  88. ۸۸ کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ وہ کون ہے جس کے ہاتھ میں…
  89. ۸۹ فوراً کہہ دیں گے کہ (ایسی بادشاہی تو) خدا ہی کی ہے، تو کہو پھر تم…
  90. ۹۰ بات یہ ہے کہ ہم نے ان کے پاس حق پہنچا دیا ہے اور جو (بت…
  91. ۹۱ خدا نے نہ تو (اپنا) کسی کو بیٹا بنایا ہے اور نہ اس کے ساتھ کوئی…
  92. ۹۲ وہ پوشیدہ اور ظاہر کو جانتا ہے اور (مشرک) جو اس کے ساتھ شریک کرتے ہیں…
  93. ۹۳ (اے محمدﷺ) کہو کہ اے پروردگار جس عذاب کا ان (کفار) سے وعدہ ہو رہا ہے،…
  94. ۹۴ تو اے پروردگار مجھے (اس سے محفوظ رکھیئے اور) ان ظالموں میں شامل نہ کیجیئے
  95. ۹۵ اور جو وعدہ ہم ان سے کر رہے ہیں ہم تم کو دکھا کر ان پر…
  96. ۹۶ اور بری بات کے جواب میں ایسی بات کہو جو نہایت اچھی ہو۔ اور یہ جو…
  97. ۹۷ اور کہو کہ اے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہو
  98. ۹۸ اور اے پروردگار! اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آموجود ہوں
  99. ۹۹ (یہ لوگ اسی طرح غفلت میں رہیں گے) یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی…
  100. ۱۰۰ تاکہ میں اس میں جسے چھوڑ آیا ہوں نیک کام کیا کروں۔ ہرگز نہیں۔ یہ ایک…
  101. ۱۰۱ پھر جب صور پھونکا جائے گا تو نہ تو ان میں قرابتیں ہوں گی اور نہ…
  102. ۱۰۲ تو جن کے (عملوں کے) بوجھ بھاری ہوں گے۔ وہ فلاح پانے والے ہیں
  103. ۱۰۳ اور جن کے بوجھ ہلکے ہوں گے وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں…
  104. ۱۰۴ آگ ان کے مونہوں کو جھلس دے گی اور وہ اس میں تیوری چڑھائے ہوں گے
  105. ۱۰۵ کیا تم کو میری آیتیں پڑھ کر نہیں سنائی جاتیں تھیں (نہیں) تم ان کو سنتے…
  106. ۱۰۶ اے ہمارے پروردگار! ہم پر ہماری کم بختی غالب ہوگئی اور ہم رستے سے بھٹک گئے
  107. ۱۰۷ اے پروردگار! ہم کو اس میں سے نکال دے، اگر ہم پھر (ایسے کام) کریں تو…
  108. ۱۰۸ (خدا) فرمائے گا کہ اسی میں ذلت کے ساتھ پڑے رہو اور مجھ سے بات نہ…
  109. ۱۰۹ میرے بندوں میں ایک گروہ تھا جو دعا کیا کرتا تھا کہ اے ہمارے پروردگار ہم…
  110. ۱۱۰ تو تم ان سے تمسخر کرتے رہے یہاں تک کہ ان کے پیچھے میری یاد بھی…
  111. ۱۱۱ آج میں نے اُن کو اُن کے صبر کا بدلہ دیا، کہ وہ کامیاب ہوگئے
  112. ۱۱۲ (خدا) پوچھے گا کہ تم زمین میں کتنے برس رہے؟
  113. ۱۱۳ وہ کہیں گے کہ ہم ایک روز یا ایک روز سے بھی کم رہے تھے، شمار…
  114. ۱۱۴ (خدا) فرمائے گا کہ (وہاں) تم (بہت ہی) کم رہے۔ کاش تم جانتے ہوتے
  115. ۱۱۵ کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ہم نے تم کو بےفائدہ پیدا کیا ہے اور…
  116. ۱۱۶ تو خدا جو سچا بادشاہ ہے (اس کی شان) اس سے اونچی ہے، اس کے سوا…
  117. ۱۱۷ اور جو شخص خدا کے ساتھ اور معبود کو پکارتا ہے جس کی اس کے پاس…
  118. ۱۱۸ اور خدا سے دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے بخش دے اور (مجھ پر) رحم کر…

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ