قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاحقاف

سورۃ الاحقاف آیت ۱۹ کی تفسیر

Surah Ahqaf Ayat 19 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلِكُلٍّ دَرَجَٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوا۟ ۖ وَلِيُوَفِّيَهُمْ أَعْمَٰلَهُمْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ ١٩

Wa likullin darajaatum mimmaa `amiloo wa liyuwaf fiyahum a`maalahum wa hum laa yuzlamoon

ترجمہ (جالندھری)

اور لوگوں نے جیسے کام کئے ہوں گے ان کے مطابق سب کے درجے ہوں گے۔ غرض یہ ہے کہ ان کو ان کے اعمال کا پورا بدلہ دے اور ان کا نقصان نہ کیا جائے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلِكُلٍّ﴾ ولكلِّ الجنسَين ﴿دَرَجَاتٌ﴾ منازلُ ومراتبُ عند الله يومَ القيامة، فدرجُ أهلِ النار يذهب سَفَالًا، ودرجُ أهلِ الجنة يذهب علوًّا ﴿مِّمَّا عَمِلُوا﴾ فيُجازيهم بأعمالهم ﴿وَلِيُوَفِّيَهُمْ أَعْمَالَهُمْ﴾ أي: جزاءَ أعمالهم ﴿وَهُمْ لاَ يُظْلَمُون﴾ بنقصِ ثواب، ولا زيادةِ عقاب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہر ایک کو اپنے اپنے اعمال کے مطابق درجے ملیں گے۱ تاکہ انہیں ان کے اعمال کے پورے بدلے دے اور ان پر ﻇلم نہ کیا جائے گا.<br>۲

حواشی

(1) مومن اور کافر، دونوں کا، ان کے عملوں کے مطابق اللہ کے ہاں مرتبہ ہوگا۔ مومن مراتب عالیہ سے سرفراز ہوں گے اور کافر جہنم کےپست ترین درجوں میں ہوں گے۔
(2) گناہ گار کو اس کے جرم سےزیادہ سزا دی جائے گی اور نیکو کار کے صلے میں کمی نہیں ہوگی۔ بلکہ ہر ایک کو خیر یا شر میں سے وہی کچھ ملے گا جس کا وہ مستحق ہوگا۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ