قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاحقاف

سورۃ الاحقاف آیت ۲۵ کی تفسیر

Surah Ahqaf Ayat 25 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
تُدَمِّرُ كُلَّ شَىْءٍۭ بِأَمْرِ رَبِّهَا فَأَصْبَحُوا۟ لَا يُرَىٰٓ إِلَّا مَسَٰكِنُهُمْ ۚ كَذَٰلِكَ نَجْزِى الْقَوْمَ الْمُجْرِمِينَ ٢٥

Tudammiru kulla shai`im bi-amri Rabbihaa fa asbahoo laa yuraaa illaa masaakinuhum; kazaalika najzil qawmal mujrimeen

ترجمہ (جالندھری)

ہر چیز کو اپنے پروردگار کے حکم سے تباہ کئے دیتی ہے تو وہ ایسے ہوگئے کہ ان کے گھروں کے سوا کچھ نظر ہی نہیں آتا تھا۔ گنہگار لوگوں کو ہم اسی طرح سزا دیا کرتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿تُدَمِّرُ﴾ تُهلك ﴿كُلَّ شَيْءٍ﴾ مرَّت به من رجالِ عادٍ وأموالهم ﴿بِأَمْرِ رَبِّهَا﴾ ممَّا أُرسلَت بهلاكه؛ لأنها لم تدمِّر هودًا ومن كان آمنَ به ﴿فَأَصْبَحُوا لاَ يُرَى إِلاَّ مَسَاكِنُهُمْ﴾ المعنى: هلكوا بأموالهم، وبقيتْ مساكنُهم ﴿كَذَلِكَ نَجْزِي الْقَوْمَ الْمُجْرِمِين﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو اپنے رب کے حکم سے ہر چیز کو ہلاک کر دے گی، پس وه ایسے ہوگئے کہ بجر ان کے مکانات کے اور کچھ دکھائی نہ دیتا۱ تھا۔ گنہگاروں کے گروه کو ہم یوں ہی سزا دیتے ہیں.

حواشی

  1. (1) یعنی مکین (گھر والے) سب تباہ ہوگئے اور صرف مکانات (گھر) نشان عبرت کے طور پر باقی رہ گئے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ