Wa man adallu mimmany yad`oo min doonil laahi mallaa yastajeebu lahooo ilaa Yawmil Qiyaamati wa hum`an du`aaa`ihim ghaafiloon
ترجمہ (جالندھری)
اور اس شخص سے بڑھ کر کون گمراہ ہوسکتا ہے جو ایسے کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہ دے سکے اور ان کو ان کے پکارنے ہی کی خبر نہ ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَنْ أَضَلُّ مِمَّن يَدْعُو مِن دُونِ اللَّهِ مَن لاَّ يَسْتَجِيبُ لَهُ﴾ إنكار أن يكون أحدٌ أضلَّ من المشركين؛ حيث ترَكوا عبادةَ الله، وعبدوا الأصنامَ التي لا تسمعُ دعاءهم، ولا تُجيبهم ﴿إِلَى يَومِ الْقِيَامَةِ﴾ يعني: أبدًا ما دامتِ الدنيا ﴿وَهُمْ عَن﴾ إجابةِ ﴿دُعَائِهِمْ غَافِلُون﴾ لأنهم جمادٌ لا يعقلون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اس سے بڑھ کر گمراه اور کون ہوگا؟ جو اللہ کے سوا ایسوں کو پکارتا ہے جو قیامت تک اس کی دعا قبول نہ کر سکیں بلکہ ان کے پکارنے سے محض بےخبر ہوں.۱
حواشی
(1) یعنی یہی سب سے بڑے گمراہ ہیں جو پتھر کی مورتیوں کو یا فوت شدہ اشخاص کو مدد کے لئے پکارﺗے ہیں جو قیامت تک جواب دینے سے قاصر ہیں۔
اور قاصر ہی نہیں، بلکہ بالکل بےخبر ہیں۔