لِّيَجْزِىَ اللَّهُ الصَّٰدِقِينَ بِصِدْقِهِمْ وَيُعَذِّبَ الْمُنَٰفِقِينَ إِن شَآءَ أَوْ يَتُوبَ عَلَيْهِمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا ٢٤
Li yajziyal aahus saadiqeena bisidqihim wa yu`azzibal munaafiqeena in shaaa`a aw yatooba `alaihim; innal laaha kaana Ghafoorar Raheemaa
ترجمہ (جالندھری)
تاکہ خدا سچّوں کو اُن کی سچائی کا بدلہ دے اور منافقوں کو چاہے تو عذاب دے اور (چاہے) تو اُن پر مہربانی کرے۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لِيَجْزِيَ اللَّهُ الصَّادِقِينَ بِصِدْقِهِمْ﴾ بجزاءِ وفائهم بالعهدِ ﴿وَيُعَذِّبَ الْمُنَافِقِينَ﴾ بأن يَدَعَهُمْ على النفاق ﴿إِن شَاء أَوْ يَتُوبَ عَلَيْهِمْ﴾ فيهديَهم إلى الإيمانِ ﴿إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تاکہ اللہ تعالیٰ سچوں کو ان کی سچائی کا بدلہ دے اور اگر چاہے تو منافقوں کو سزا دے یا ان کی توبہ قبول فرمائے۱ ، اللہ تعالیٰ بڑا ہی بخشنے واﻻ بہت ہی مہربان ہے.
حواشی
(1) یعنی انہیں قبول اسلام کی توفیق دے دے۔