تَحِيَّتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهُۥ سَلَٰمٌ ۚ وَأَعَدَّ لَهُمْ أَجْرًا كَرِيمًا ٤٤
Tahiyyatuhum Yawma yalqawnahoo salaamunw wa a`adda lahum ajran kareemaa
ترجمہ (جالندھری)
جس روز وہ اس سے ملیں گے ان کا تحفہ (خدا کی طرف سے) سلام ہوگا اور اس نے ان کے لئے بڑا ثواب تیار کر رکھا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿تَحِيَّتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهُ﴾ تعالى ﴿سَلاَمٌ﴾ أي: يُسلِّم اللهُ عليهم، ويُسلِّمُهم من الآفاتِ ﴿وَأَعَدَّ لَهُمْ أَجْرًا كَرِيمًا﴾ هو الجنةُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس دن یہ (اللہ سے) ملاقات کریں گے ان کا تحفہ سلام ہوگا۱ ، ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے باعزت اجر تیار کر رکھا ہے.
حواشی
(1) یعنی جنت میں فرشتے اہل ایمان کو یا مومن آپس میں ایک دوسرے کو سلام کریں گے۔