قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاحزاب

سورۃ الاحزاب آیت ۸ کی تفسیر

Surah Ahzab Ayat 8 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لِّيَسْـَٔلَ الصَّٰدِقِينَ عَن صِدْقِهِمْ ۚ وَأَعَدَّ لِلْكَٰفِرِينَ عَذَابًا أَلِيمًا ٨

Liyas`alas saadiqeena `an sidqihim; wa a`adda lilkaa fireena `azaaban aleemaa

ترجمہ (جالندھری)

تاکہ سچ کہنے والوں سے اُن کی سچائی کے بارے میں دریافت کرے اور اس نے کافروں کے لئے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لِيَسْأَلَ الصَّادِقِينَ عَن صِدْقِهِمْ﴾ أي: فعَلْنا ذلك ليسأل اللهُ الأنبياءَ الذين صَدَقوا عن الوفاءِ بميثاقهم في إبلاغِ الرسالة.
والحكمةُ في سؤالهم، مع علمِه أنهم صادقون، تبكيتُ من أُرسلوا إليهم، وإثباتُ الحجَّةِ عليهم ﴿وَأَعَدَّ لِلْكَافِرِينَ﴾ بالرُّسل ﴿عَذَابًا أَلِيمًا﴾ المعنى: أنَّ الله أكَّد على الأنبياء الدعوةَ إلى دينه؛ لأجل إثابةِ المؤمنين، وأعدَّ للكافرين عذابًا أليمًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تاکہ اللہ تعالیٰ سچوں سے ان کی سچائی کے بارے میں دریافت فرمائے۱ ، اور کافروں کے لئے ہم نے المناک عذاب تیار کر رکھے ہیں.

حواشی

  1. - یہ لام كَيْ ہے۔
    یعنی یہ عہد اس لئے لیا تاکہ اللہ سچے نبیوں سے پوچھے کہ انہوں نے اللہ کا پیغام اپنی قوموں تک ٹھیک طریقے سے پہنچا دیا تھا؟ یا دوسرا مطلب یہ ہے کہ وہ انبیا سے پوچھے کہ تمہاری قوموں نے تمہاری دعوت کا جواب کس طرح دیا؟ مثبت انداز میں یا منفی طریقے سے؟ جس طرح کہ دوسرے مقام پر ہے کہ ہم ان سے بھی پوچھیں گے جن کی طرف رسول بھیجے گئے اور رسولوں سے بھی پوچھیں گے۔
    (الاعراف۔

  2. اس میں داعیان حق کے لئے بھی تنبیہ ہے کہ وہ دعوت حق کا فریضہ پوری تن دہی اور اخلاص سے ادا کریں تاکہ بارگاہ الٰہی میں سرخرو ہو سکیں، اور ان لوگوں کے لئے بھی وعید ہے جن کو حق کی دعوت پہنچائی جائے کہ اگر وہ اسے قبول نہیں کریں گے تو عنداللہ مجرم اور مستوجب سزا ہوں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ