Wa kaifa takfuroona wa antum tutlaa `alaikum Aayaatul laahi wa feekum Rasooluh; wa mai ya`tasim baillaahi faqad hudiya ilaa Siraatim Mustaqeem
ترجمہ (جالندھری)
اور تم کیونکر کفر کرو گے جبکہ تم کو خدا کی آیتیں پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی ہیں اور تم میں اس کے پیغمبر موجود ہیں اور جس نے خدا (کی ہدایت کی رسی) کو مضبوط پکڑ لیا وہ سیدھے رستے لگ گیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَكَيْفَ﴾ استفهامُ تعجيبٍ وتوبيخٍ ﴿تَكْفُرُونَ وَأَنتُمْ تُتْلَى عَلَيْكُمْ آيَاتُ اللّهِ﴾ القرآنُ ﴿وَفِيكُمْ رَسُولُهُ﴾ محمدٌ صلى الله عليه وسلم ؟! المعنى: ومن أينَ لكم الكفرُ والحالُ أنَّ القرآنَ والرسولَ حاضرانِ لديكم؟! ﴿وَمَن يَعْتَصِم بِاللّهِ﴾ يمتنِعْ به ويلتجِئْ إليه ﴿فَقَدْ هُدِيَ إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيم﴾ طريقٍ واضحٍ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
﴿گو یہ ظاہر ہے کہ﴾ تم کیسے کفر کر سکتے ہو؟ باوجود یہ کہ تم پر اللہ تعالیٰ کی آیتیں پڑھی جاتی ہیں اور تم میں رسول اللہ ﴿صلی اللہ علیہ وسلم﴾ موجود ہیں۔ جو شخص اللہ تعالیٰ (کے دین) کو مضبوط تھام لے۱ تو بلاشبہ اسے راه راست دکھادی گئی.
حواشی
(1) اعْتِصام باللہ کے معنی ہیں۔
اللہ کے دین کو مضبوطی سے تھام لینا اور اس کی اطاعت میں کوتاہی نہ کرنا۔