قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ آل عمران

سورۃ آل عمران آیت ۱۰۶ کی تفسیر

Surah Al Imran Ayat 106 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَوْمَ تَبْيَضُّ وُجُوهٌ وَتَسْوَدُّ وُجُوهٌ ۚ فَأَمَّا الَّذِينَ اسْوَدَّتْ وُجُوهُهُمْ أَكَفَرْتُم بَعْدَ إِيمَٰنِكُمْ فَذُوقُوا۟ الْعَذَابَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ ١٠٦

Yawma tabyaddu wujoohunw wa taswaddu wujooh; faammal lazeenas waddat wujoohum akafartum ba`da eemaanikum fazooqul `azaaba bimaa kuntum takfuroon

ترجمہ (جالندھری)

جس دن بہت سے منہ سفید ہوں گے اور بہت سے منہ سیاہ تو جن لوگوں کے منہ سیاہ ہوں گے (ان سے خدا فرمائے گا) کیا تم ایمان لا کر کافر ہوگئے تھے؟ سو (اب) اس کفر کے بدلے عذاب (کے مزے) چکھو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَوْمَ﴾ نصبٌ على الظَّرف؛ أي: في يومٍ ﴿تَبْيَضُّ وُجُوهٌ﴾ أي: وجوهُ المؤمنين يومَ القيامةِ سرورًا ونورًا ﴿وَتَسْوَدُّ وُجُوهٌ﴾ أي: وجوهُ الكافرين خِزْيًا ﴿فَأَمَّا الَّذِينَ اسْوَدَّتْ وُجُوهُهُمْ﴾ فيقالُ لهم توبيخًا: ﴿أَكَفَرْتُم بَعْدَ إِيمَانِكُمْ﴾ يومَ أَخْذِ الميثاقِ حينَ قالَ لهم ربُّهم: (أَلَسْتَ بِرَبِّكُمْ قَالُواْ بَلَى) [الأعراف: 172] ﴿فَذُوقُواْ الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُون﴾ باللهِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس دن بعض چہرے سفید ہوں گے اور بعض سیاه۱ ، سیاه چہرے والوں (سے کہا جائے گا) کہ کیا تم نے ایمان ﻻنے کے بعد کفر کیا؟ اب اپنے کفر کا عذاب چکھو.

حواشی

  1. (1) حضرت ابن عباس (رضي الله عنه) نے اس سے اہل سنت والجماعت اور اہل بدعت وافتراق مراد لئے ہیں۔
    (ابن كثير وفتح القدير) جس سے معلوم ہوا کہ اسلام وہی ہے جس پر اہل سنت وجماعت عمل پیرا ہیں اور اہل بدعت واہل افتراق اس نعمت اسلام سے محروم ہیں جو ذریعہ نجات ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ