Haaa antum ulaaa`i tuhibboonahum wa laa yuhibboonakum wa tu`minoona bil kitaabi kullihee wa izaa laqookum qaalooo aamannaa wa izaa khalaw `addoo `alaikumul anaamila minal ghaiz; qul mootoo bighai zikum; innal laaha `aleemum bizaatis sudoor
ترجمہ (جالندھری)
دیکھو تم ایسے (صاف دل) لوگ ہو کہ ان لوگوں سے دوستی رکھتے ہو حالانکہ وہ تم سے دوستی نہیں رکھتے اور تم سب کتابوں پر ایمان رکھتے ہو (اور وہ تمہاری کتاب کو نہیں مانتے) اور جب تم سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں ہم ایمان لے آئے اور جب الگ ہوتے ہیں تو تم پر غصے کے سبب انگلیاں کاٹ کاٹ کھاتے ہیں (ان سے) کہہ دو کہ (بدبختو) غصے میں مر جاؤ خدا تمہارے دلوں کی باتوں سے خوب واقف ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم أردَفَ النهيَ بالتوبيخِ على مُصافاةِ الخادِعين، فقال: ﴿هَاأَنتُمْ أُوْلاء﴾ المرادُ: أنتم أيها المؤمنونَ ﴿تُحِبُّونَهُمْ﴾ أي: اليهودَ الذين نهيتُكُم عن مُباطَنَتِهم لِمَا بينَكم من القَرابة والمُصاهرةِ ﴿وَلاَ يُحِبُّونَكُمْ﴾ هم؛ عداوةً لمخالفةِ الدِّين ﴿وَتُؤْمِنُونَ بِالْكِتَابِ كُلِّهِ﴾ أي: بجميعِ الكتب، وهم لا يُؤمنون بكتابِكم ﴿وَإِذَا لَقُوكُمْ قَالُواْ آمَنَّا وَإِذَا خَلَوْاْ﴾ فكان بعضُهم مع بعضٍ ﴿عَضُّواْ عَلَيْكُمُ الأَنَامِلَ﴾ أطرافَ الأصابع ﴿مِنَ الْغَيْظِ﴾ لِمَا يرَون من ائتلافِكم، ويُعبَّرُ عن شدَّةِ الغيظِ بعضِّ الأنامل، وإن لم يكنْ ثَمَّ عَضٌّ، والغيظُ: هو أشدُّ الغَضَب ﴿قُلْ مُوتُواْ﴾ أي: ابْقُوا إلى المماتِ ﴿بِغَيْظِكُمْ﴾ ولو أرادَ الحالَ، لماتوا من ساعَتِهم ﴿إِنَّ اللّهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُور﴾ بما في القلوبِ، فيُجازيهم عليه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہاں تم تو انہیں چاہتے ہو۱ اور وه تم سے محبت نہیں رکھتے، تم پوری کتاب کو مانتے ہو، (وه نہیں مانتے پھر محبت کیسی؟) یہ تمہارے سامنے تو اپنے ایمان کا اقرار کرتے ہیں لیکن تنہائی میں مارے غصہ کے انگلیاں چباتے ہیں<br>۲ کہہ دو کہ اپنے غصہ ہی میں مر جاؤ، اللہ تعالیٰ دلوں کے راز کو بخوبی جانتا ہے.
حواشی
(1) تم ان منافقین کی نماز اور اظہار ایمان کی وجہ سے ان کی بابت دھوکے کا شکار ہو جاتے ہو اور ان سے محبت رکھتے ہو۔(2) عَضَّ يَعَضُّ کے معنی دانت سے کاٹنے کے ہیں۔ یہ ان کے غیظ وغضب کی شدت کا بیان ہے، جیسا کہ اگلی آیت إِنْ تَمْسَسْكُمْ میں بھی ان کی اسی کیفیت کا اظہار ہے۔