بَلِ اللَّهُ مَوْلَىٰكُمْ ۖ وَهُوَ خَيْرُ النَّٰصِرِينَ ١٥٠
Balil laahu mawlaakum wa Huwa khairun naasireen
ترجمہ (جالندھری)
(یہ تمہارے مددگار نہیں ہیں) بلکہ خدا تمہارا مددگار ہے اور وہ سب سے بہتر مددگار ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم قال: ﴿بَلِ اللّهُ مَوْلاَكُمْ وَهُوَ﴾ ناصرُكُم وحافظُكُم على دينِكم ﴿وَهُوَ خَيْرُ النَّاصِرِين﴾ فاستعينُوا به.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بلکہ اللہ ہی تمہارا موﻻ ہے اور وہی بہترین مددگار ہے.۱
حواشی
(1) یہ مضمون پہلے بھی گزر چکا ہے، یہاں پھر دہرایا جا رہا ہے کیونکہ احد کی شکست سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بعض کفار یا منافقین مسلمانوں کو یہ مشورہ دے رہے تھے کہ تم اپنے آبائی دین کی طرف لوٹ آؤ۔
ایسے میں مسلمانوں کو کہا گیا کہ کافروں کی اطاعت ہلاکت وخسر ان کاباعث ہے۔
کامیابی اللہ کی اطاعت ہی میں ہے اور اس سے بہتر کوئی مددگارنہیں۔