Fa in haaajjooka faqul aslamtu wajhiya lillaahi wa manit taba`an; wa qul lillazeena ootul Kitaaba wal ummiyyeena `a-aslamtum; fa in aslamoo faqadih tadaw wa in tawallaw fa innamaa `alaikal balaagh; wallaahu baseerum bil `ibaad
ترجمہ (جالندھری)
اے پیغمبر اگر یہ لوگ تم سے جھگڑنے لگیں تو کہنا کہ میں اور میرے پیرو تو خدا کے فرمانبردار ہو چکے اور اہل کتاب اور ان پڑھ لوگوں سے کہو کہ کیا تم بھی (خدا کے فرمانبردار بنتے ہو) اور اسلام لاتے ہو؟ اگر یہ لوگ اسلام لے آئیں تو بے شک ہدایت پالیں اور اگر (تمہارا کہا) نہ مانیں تو تمہارا کام صرف خدا کا پیغام پہنچا دینا ہے اور خدا (اپنے) بندوں کو دیکھ رہا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَإنْ حَاجُّوكَ﴾ أي: خاصمَكَ يا محمدُ أهلُ الكتابِ في الدِّين ﴿فَقُلْ أَسْلَمْتُ وَجْهِيَ﴾ أي: أَخلَصْتُ عبادتي ﴿لِلّهِ﴾ وانقدْتُ إليه بجميعِ جوارحي ﴿وَمَنِ اتَّبَعَنِ﴾ أي: أسلَمَ كما أسلمتُ ﴿وَقُل لِّلَّذِينَ أُوْتُواْ الْكِتَابَ﴾ اليهودِ والنصارى ﴿وَالأُمِّيِّينَ﴾ مشركي العربِ: ﴿أَأَسْلَمْتُمْ﴾ استفهامٌ، ومعناه أَمْرٌ؛ أي: أَسْلِموا ﴿فَإِنْ أَسْلَمُواْ فَقَدِ اهْتَدَواْ﴾ لخروجِهم من الضَّلالِ إلى الهدى ﴿وَّإِن تَوَلَّوْاْ﴾ عن الإيمانِ ﴿فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلاَغُ﴾ بتبليغِ الرسالةِ دونَ الهداية ﴿وَاللّهُ بَصِيرٌ بِالْعِبَاد﴾ بِمَنْ يؤمنُ ومَنْ لا يؤمن.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر بھی اگر یہ آپ سے جھگڑیں توآپ کہہ دیں کہ میں اور میرے تابعداروں نے اللہ تعالیٰ کے سامنے اپنا سر تسلیم خم کر دیا ہے اور اہل کتاب سے اور انپڑھ لوگوں۱ سے کہہ دیجیئے! کہ کیا تم بھی اطاعت کرتے ہو؟ پس اگر یہ بھی تابعدار بن جائیں تو یقیناً ہداہت والے ہیں اور اگر یہ روگردانی کریں، تو آپ پر صرف پہنچا دینا ہے اور اللہ بندوں کو خوب دیکھ بھال رہا ہے۔
حواشی
(1) ان پڑھ لوگوں سے مراد مشرکین عرب ہیں جو اہل کتاب کے مقابلے میں بالعموم ان پڑھ تھے۔