Zaalika bi annahum qaaloo lan tamassanan naaru illaaa ayyaamam ma`doodaatinw wa gharrahum fee deenihim maa kaanoo yaftaroon
ترجمہ (جالندھری)
یہ اس لیے کہ یہ اس بات کے قائل ہیں کہ (دوزخ کی) آگ ہمیں چند روز کے سوا چھو ہی نہیں سکے گی اور جو کچھ یہ دین کے بارے میں بہتان باندھتے رہے ہیں اس نے ان کو دھوکے میں ڈال رکھا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ذَلِكَ﴾ أي: التولِّي والإعراض ﴿بِأَنَّهُمْ قَالُواْ﴾ أي: بسببِ قولِهم: ﴿لَن تَمَسَّنَا النَّارُ إِلاَّ أَيَّامًا مَّعْدُودَاتٍ﴾ هوَّنوا أمرَ العذابِ باعتقادِهِمُ الزائغِ ﴿وَغَرَّهُمْ﴾ والغَرُّ: الطمعُ فيما لا يحصُلُ منه شيءٌ ﴿فِي دِينِهِم مَّا كَانُواْ يَفْتَرُون﴾ والافتراءُ: اختلاقُ الكذبِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس کی وجہ ان کا یہ کہنا کہ ہمیں تو گنے چنے چند دن ہی آگ جلائے گی، ان کی گڑھی گڑھائی باتوں نے انہیں ان کے دین کے بارے میں دھوکے میں ڈال رکھا ہے۔۱
حواشی
(1) یعنی کتاب اللہ کے ماننے سے گریز واعراض کی وجہ ان کایہ زعم باطل ہے کہ اول تووہ جہنم میں جائیں گے ہی نہیں، اوراگرگئے بھی تو صرف چند دن ہی کے لئے جائیں گے۔
اور انہی من گھڑت باتوں نے انہیں دھوکےاور فریب میں ڈال رکھا ہے۔