Qul yaaa Ahlal Kitaabi lima tusuddoona `an sabeelil laahi man aamana tabghoonahaa `iwajanw wa antum shuhadaaa`; wa mallaahu bighaafilin `ammaa ta`maloon
ترجمہ (جالندھری)
کہو کہ اہلِ کتاب تم مومنوں کو خدا کے رستے سے کیوں روکتے ہو اور باوجود یہ کہ تم اس سے واقف ہو اس میں کجی نکالتے ہو اور خدا تمھارے کاموں سے بےخبر نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ يَاأَهْلَ الْكِتَابِ لِمَ تَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ اللّهِ مَنْ آمَنَ﴾ يعني: لم تَصْرفون عن دينِ الله مَنْ آمن ﴿تَبْغُونَهَا عِوَجًا﴾ أي: تطلبون لدينِ الله الزَّيغَ، والعدولَ عن الاستقامةِ؛ بتغييرصفةِ محمّد ﴿وَأَنتُمْ شُهَدَاء﴾ بما في التوراة مِنْ صفة محمدٍ صلى الله عليه وسلم وصدقه ﴿وَمَا اللّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُون﴾ تهديدٌ ووعيدٌ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان اہل کتاب سے کہو کہ تم اللہ تعالیٰ کی راه سے لوگوں کو کیوں روکتے ہو؟ اور اس میں عیب ٹٹولتے ہو، حاﻻنکہ تم خود شاہد ہو۱ ، اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال سے بے خبر نہیں.
حواشی
(1) یعنی تم جانتے ہو کہ یہ دین اسلام حق ہے، اس کے داعی اللہ کے سچے پیغمبر ہیں کیونکہ یہ باتیں ان کتابوں میں درج ہیں جو تمہارے انبیاء پر اتریں اور جنہیں تم پڑھتے ہو۔