قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانعام

سورۃ الانعام آیت ۱۳۴ کی تفسیر

Surah Anam Ayat 134 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّ مَا تُوعَدُونَ لَءَاتٍ ۖ وَمَآ أَنتُم بِمُعْجِزِينَ ١٣٤

Inna maa too`adoona la aatinw wa maaa antum bimu`jizeen

ترجمہ (جالندھری)

کچھ شک نہیں کہ جو وعدہ تم سے کیا جاتا ہے وہ (وقوع میں) آنے والا ہے اور تم (خدا کو) مغلوب نہیں کر سکتے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّ مَا تُوعَدُونَ﴾ من مجيءِ الساعةِ ﴿لَآتٍ﴾ كائنٌ ﴿وَمَا أَنتُم بِمُعْجِزِين﴾ بغائبينَ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس چیز کا تم سے وعده کیا جاتا ہے وه بے شک آنے والی چیز ہے اور تم عاجز نہیں کرسکتے۔۱

حواشی

  1. (1) اس سے مراد قیامت ہے۔
    (اور تم عاجز نہیں کرسکتے) کا مطلب ہے کہ وہ تمہیں دوبارہ پیدا کرنے پر قادر ہے چاہے تم مٹی میں مل کر ریزہ ریزہ ہوچکے ہو۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ