قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانعام

سورۃ الانعام آیت ۱۳۷ کی تفسیر

Surah Anam Ayat 137 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَكَذَٰلِكَ زَيَّنَ لِكَثِيرٍ مِّنَ الْمُشْرِكِينَ قَتْلَ أَوْلَٰدِهِمْ شُرَكَآؤُهُمْ لِيُرْدُوهُمْ وَلِيَلْبِسُوا۟ عَلَيْهِمْ دِينَهُمْ ۖ وَلَوْ شَآءَ اللَّهُ مَا فَعَلُوهُ ۖ فَذَرْهُمْ وَمَا يَفْتَرُونَ ١٣٧

Wa kazaalika zaiyana likaseerim minal mushrikeena qatla awlaadihim shurakaaa`uhum liyurdoohum wa liyalbisoo `alaihim deenahum wa law shaaa`al laahu maa fa`aloohu fazarhum wa maa yaftaroon

ترجمہ (جالندھری)

اسی طرح بہت سے مشرکوں کو ان کے شریکوں نے ان کے بچوں کو جان سے مار ڈالنا اچھا کر دکھایا ہے تاکہ انہیں ہلاکت میں ڈال دیں اور ان کے دین کو ان پر خلط ملط کر دیں اور اگر خدا چاہتا تو وہ ایسا نہ کرتے تو ان کو چھوڑ دو کہ وہ جانیں اور ان کا جھوٹ

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَكَذَلِكَ﴾ ومثلُ ذلكَ التزيينِ في قسمةِ القُرُبات ﴿زَيَّنَ لِكَثِيرٍ مِّنَ الْمُشْرِكِينَ قَتْلَ أَوْلاَدِهِمْ شُرَكَاؤُهُمْ﴾ أي: شياطينُهم حَسَّنوا لهم وَأْدَ البناتِ: وهو دَفْنُهُنَّ في حياتهنَّ خيفةَ العَيْلَةِ ﴿لِيُرْدُوهُمْ﴾ لِيُهلكوهم ﴿وَلِيَلْبِسُواْ﴾ لِيَخْلِطوا ﴿عَلَيْهِمْ دِينَهُمْ﴾ ويُدْخِلوا عليهم الشكَّ فيه ﴿وَلَوْ شَاء اللّهُ مَا فَعَلُوهُ﴾ بَيَّنَ أن كفرَهم بمشيئة الله تعالى، وهو ردٌّ على القَدَرية ﴿فَذَرْهُمْ﴾ يا محمدُ ﴿وَمَا يَفْتَرُون﴾ من الكذبِ؛ فإن اللهَ لهم بالمرصادِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اسی طرح بہت سے مشرکین کے خیال میں ان کے معبودوں نے ان کی اوﻻد کے قتل کرنے کو مستحسن بنا رکھا ہے۱ تاکہ وه ان کو برباد کریں اور تاکہ ان کے دین کو ان پر مشتبہ کردیں<br>۲ اور اگر اللہ کو منظور ہوتا تو یہ ایسا کام نہ کرتے<br>۳ تو آپ ان کو اور جو کچھ یہ غلط باتیں بنا رہے ہیں یونہی رہنے دیجئے۔

حواشی

(1) یہ اشارہ ہے ان کے بچیوں کے زندہ درگور کر دینے یا بتوں کی بھینٹ چڑھانے کی طرف۔
(2) یعنی ان کے دین میں شرک کی آمیزش کردیں۔
(3) یعنی اللہ تعالیٰ اپنے اختیارات اور قدرت سے، ان کے ارادہ و اختیار کی آزادی کو سلب کرلیتا، تو پھر یقیناً یہ وہ کام نہ کرتے جو مذکور ہوئے لیکن ایسا کرنا چونکہ جبر ہوتا، جس میں انسان کی آزمائش نہیں ہوسکتی تھی، جب کہ اللہ تعالیٰ انسان کو ارادہ و اختیار کی آزادی دے کر آزمانا چاہتا ہے، اس لئے اللہ نے جبر نہیں فرمایا۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ