قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانعام

سورۃ الانعام آیت ۱۶ کی تفسیر

Surah Anam Ayat 16 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
مَّن يُصْرَفْ عَنْهُ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمَهُۥ ۚ وَذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْمُبِينُ ١٦

Mai yusraf `anhu Yawma`izin faqad rahimah; wa zaalikal fawzul mubeen

ترجمہ (جالندھری)

جس شخص سے اس روز عذاب ٹال دیا گیا اس پر خدا نے (بڑی) مہربانی فرمائی اور یہ کھلی کامیابی ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿مَّن يُصْرَفْ عَنْهُ﴾ يعني: العذابَ ﴿يَوْمَئِذٍ﴾ يعني: يومَ القيامة ﴿مَّن يُصْرَفْ عَنْهُ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمَهُ وَذَلِكَ الْفَوْزُ الْمُبِين﴾ نَجَّاهُ وأنعَمَ عليهِ ﴿وَذَلِكَ الْفَوْزُ الْمُبِين﴾ النجاةُ الظاهرةُ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس شخص سے اس روز وه عذاب ہٹا دیا جائے تو اس پر اللہ نے بڑا رحم کیا اور یہ صریح کامیابی ہے۔

حواشی

  1. (1) جس طرح دوسرے مقام پر فرمایا :«فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ» (آل عمران : 185 ) ”جو آگ سے دور اور جنت میں داخل کر دیا گیا، وہ کامیاب ہوگیا“، اس لئے کہ کامیابی، خسارے سے بچ جانے اور نفع حاصل کرلینے کا نام ہے۔
    اور جنت سے بڑھ کر نفع کیا ہوگا؟

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ