قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانعام

سورۃ الانعام آیت ۱۶۵ کی تفسیر

Surah Anam Ayat 165 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَهُوَ الَّذِى جَعَلَكُمْ خَلَٰٓئِفَ الْأَرْضِ وَرَفَعَ بَعْضَكُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجَٰتٍ لِّيَبْلُوَكُمْ فِى مَآ ءَاتَىٰكُمْ ۗ إِنَّ رَبَّكَ سَرِيعُ الْعِقَابِ وَإِنَّهُۥ لَغَفُورٌ رَّحِيمٌۢ ١٦٥

Wa Huwal lazee ja`alakum khalaaa`ifal ardi wa rafa`a ba`dakum fawqa ba`din darajaatil liyabluwakum fee maaa aataakum; inna Rabbaka saree`ul `iqaab; wa innahoo la Ghafoorur Raheem

ترجمہ (جالندھری)

اور وہی تو ہے جس نے زمین میں تم کو اپنا نائب بنایا اور ایک کے دوسرے پر درجے بلند کئے تاکہ جو کچھ اس نے تمہیں بخشا ہے اس میں تمہاری آزمائش ہے بےشک تمہارا پروردگار جلد عذاب دینے والا ہے اور بےشک وہ بخشنے والا مہربان بھی ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَهُوَ الَّذِي جَعَلَكُمْ خَلاَئِفَ الأَرْضِ﴾ جمعُ خليفةٍ: وهي النيابةُ عن الغيرِ؛ لأنَّ النبيَّ صلى الله عليه وسلم خاتمُ الأنبياء، فخلفَتْ أُمتهُ سائرَ الأممِ؛ بأنْ سكنوا الأرضَ بعدَهم ﴿وَرَفَعَ بَعْضَكُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجَاتٍ﴾ في الخلقِ والرِّزقِ والعلمِ والدِّينِ ﴿لِّيَبْلُوَكُمْ﴾ ليختبرَكُم ﴿فِي مَا آتَاكُمْ﴾ من المالِ وغيرِه؛ ليظهَرَ لكم المطيعُ منكم من العاصي ﴿إِنَّ رَبَّكَ سَرِيعُ الْعِقَابِ﴾ لمَنْ عصاه.
ووصفَ العقابَ بالسرعةِ؛ لأن ما هو آتٍ قريبٌ، وكلُّ قريبٍ سريعُ الوصول إلى هدفه ﴿وَإِنَّهُ لَغَفُورٌ رَّحِيم﴾ لمَنْ تابَ وأطاعَهُ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور وه ایسا ہے جس نے تم کو زمین میں خلیفہ بنایا۱ اور ایک کا دوسرے پر رتبہ بڑھایا تاکہ تم کو آزمائے ان چیزوں میں جو تم کو دی ہیں<br>۲۔ بالیقین آپ کا رب جلد سزا دینے واﻻ ہے اور بالیقین وه واقعی بڑی مغفرت کرنے واﻻ مہربانی کرنے واﻻ ہے۔

حواشی

(1) یعنی حکمران بناکر اختیارات سے نوازا۔ یا ایک کے بعد دوسرے کو اس کا وارث (خلیفہ) بنایا۔
(2) یعنی فقر وغنا، علم وجہل، صحت اور بیماری، جس کو جو کچھ دیا ہے، اسی میں اس کی آزمائش ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ