قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانعام

سورۃ الانعام آیت ۳۶ کی تفسیر

Surah Anam Ayat 36 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
۞ إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ الَّذِينَ يَسْمَعُونَ ۘ وَالْمَوْتَىٰ يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ ٣٦

Innamaa yastajeebul lazeena yasma`oon; walmawtaa yab`asuhumul laahu summa ilaihi yurja`oon

ترجمہ (جالندھری)

بات یہ ہے کہ (حق کو) قبول وہی کرتے ہیں جو سنتے بھی ہیں اور مردوں کو تو خدا (قیامت ہی کو) اٹھائے گا۔ پھر اسی کی طرف لوٹ کر جائیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم أخبرَ أن حرصَه على هدايتِهم لا ينفَعُ؛ لعدم سمْعِهم كالموتى بقولِه: ﴿إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ الَّذِينَ يَسْمَعُونَ﴾ يعني: المؤمنينَ الذين يقبلونَ ما يسمعونَ، فينتفعونَ به ﴿وَالْمَوْتَى يَبْعَثُهُمُ اللّهُ﴾ يعني: الكفارَ ﴿ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُون﴾ فيَجزيهم بأعمالهِم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وہی لوگ قبول کرتے ہیں جو سنتے ہیں۱ ۔ اور مُردوں کو اللہ زنده کر کے اٹھائے گا پھر سب اللہ ہی کی طرف ﻻئے جائیں گے۔

حواشی

  1. (1) اور ان کافروں کی حیثیت تو ایسی ہے جیسے مردوں کی ہوتی ہے جس طرح وہ سننے اور سمجھنے کی قدرت سے محروم ہیں، یہ بھی چونکہ اپنی عقل وفہم سے حق کو سمجھنے کا کام نہیں لیتے، اس لئے یہ بھی مردہ ہی ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ