وَالَّذِينَ كَذَّبُوا۟ بِـَٔايَٰتِنَا يَمَسُّهُمُ الْعَذَابُ بِمَا كَانُوا۟ يَفْسُقُونَ ٤٩
Wallazeena kazzaboo bi Aayaatinaa yamassuhumul `azaabu bimaa kaanoo yafsuqoon
ترجمہ (جالندھری)
اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کی نافرمانیوں کے سبب انہیں عذاب ہوگا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالَّذِينَ﴾ كفروا و﴿كَذَّبُواْ بِآيَاتِنَا يَمَسُّهُمُ﴾ يُصيبُهم ﴿الْعَذَابُ بِمَا كَانُواْ يَفْسُقُون﴾ يكفرونَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جو لوگ ہماری آیتوں کو جھوٹا بتلائیں ان کو عذاب پہنچے گا بوجہ اس کے کہ وه نافرمانی کرتے ہیں۔۱
حواشی
(1) یعنی ان کو عذاب اس لئے پہنچے گا کہ انہوں نے تکفیر وتکذیب کا راستہ اختیار کیا، اللہ کی اطاعت اور اس کے اوامر کی پرواہ نہیں کی اور اس کے محارم ومناہی کا ارتکاب بلکہ اس کی حرمتوں کو پامال کیا۔