وَكَذَّبَ بِهِۦ قَوْمُكَ وَهُوَ الْحَقُّ ۚ قُل لَّسْتُ عَلَيْكُم بِوَكِيلٍ ٦٦
Wa kaz zaba bihee qawmuka wa huwal haqq; qul lastu`alaikum biwakeel
ترجمہ (جالندھری)
اور اس (قرآن) کو تمہاری قوم نے جھٹلایا حالانکہ وہ سراسر حق ہے۔ کہہ دو کہ میں تمہارا داروغہ نہیں ہوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَكَذَّبَ بِهِ قَوْمُكَ﴾ أي: القرآنِ ﴿وَهُوَ الْحَقُّ﴾ الصِّدقُ لا محالةَ ﴿قُل لَّسْتُ عَلَيْكُم بِوَكِيل﴾ بمسلَّطٍ أُلْجِئُكم إلى الإيمانِ، إنما أنا منذرٌ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور آپ کی قوم۱ اس کی تکذیب کرتی ہے حاﻻنکہ وه یقینی ہے۔ آپ کہہ دیجئے کہ میں تم پر تعینات نہیں کیا گیا ہوں۔<br>۲
حواشی
(1) ”به“ کا مرجع قرآن ہے یا عذاب (فتح القدیر )(2) یعنی مجھے اس امر کا مکلف نہیں کیا گیا ہے کہ میں تمہیں ہدایت کے راستے پر لگا کر ہی چھوڑوں۔ بلکہ میرا کام صرف دعوت وتبلیغ ہے ”فَمَنْ شَاءَ فَلْيُؤْمِنْ وَمَنْ شَاءَ فَلْيَكْفُرْ“ (الكهف: 9)