قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانعام

سورۃ الانعام آیت ۷۲ کی تفسیر

Surah Anam Ayat 72 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأَنْ أَقِيمُوا۟ الصَّلَوٰةَ وَاتَّقُوهُ ۚ وَهُوَ الَّذِىٓ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ ٧٢

Wa an aqeemus Salaata wattaqooh; wa Hual lazeee ilaihi tuhsharoon

ترجمہ (جالندھری)

اور یہ (بھی) کہ نماز پڑھتے رہو اور اس سے ڈرتے رہو۔ اور وہی تو ہے جس کے پاس تم جمع کئے جاؤ گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَأَنْ أَقِيمُواْ الصَّلاةَ وَاتَّقُوهُ﴾ أي: وأُمِرْنا بإقامةِ الصلاةِ وتقوى الله ﴿وَهُوَ الَّذِيَ إِلَيْهِ تُحْشَرُون﴾ تُجمَعون يومَ القيامة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور یہ کہ نماز کی پابندی کرو اور اس سے ڈرو۱ اور وہی ہے جس کے پاس تم سب جمع کئے جاؤ گے۔

حواشی

  1. (1) ”وَأَنْ أَقِيمُوا“ کا عطف لِنُسْلِمَ پر ہے یعنی ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم رب العالمین کے مطیع ہوجائیں اور یہ کہ ہم نماز قائم کریں اور اس سے ڈریں۔
    تسلیم وانقیاد الٰہی کے بعد سب سے پہلا حکم اقامت صلوۃ کا دیا گیا ہے جس سے نماز کی اہمیت واضح ہے اور اس کے بعد تقویٰ کا حکم ہے کہ نماز کی پابندی تقویٰ اور خشوع کے بغیر ممکن نہیں ”
    وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلا عَلَى الْخَاشِعِينَ“ (البقرة: 45 )

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ