قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانعام

سورۃ الانعام آیت ۷۴ کی تفسیر

Surah Anam Ayat 74 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
۞ وَإِذْ قَالَ إِبْرَٰهِيمُ لِأَبِيهِ ءَازَرَ أَتَتَّخِذُ أَصْنَامًا ءَالِهَةً ۖ إِنِّىٓ أَرَىٰكَ وَقَوْمَكَ فِى ضَلَٰلٍ مُّبِينٍ ٧٤

Wa iz qaala Ibraaheemu li abeehi Aazara a-tattakhizu asnaaman aalihatan inneee araaka wa qawmaka fee dalaalim mmubeen

ترجمہ (جالندھری)

اور (وہ وقت بھی یاد کرنے کے لائق ہے) جب ابراہیم نے اپنے باپ آزر سے کہا کہ تم بتوں کو کیا معبود بناتے ہو۔ میں دیکھتا ہوں کہ تم اور تمہاری قوم صریح گمراہی میں ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِذْ قَالَ﴾ أي: واذكُرْ إذْ قالَ ﴿إِبْرَاهِيمُ لأَبِيهِ آزَرَ أَتَتَّخِذُ﴾ أي: تعبُـدُ ﴿أَصْنَامًا آلِهَةً﴾ دونَ الله؟! ﴿إِنِّي أَرَاكَ وَقَوْمَكَ فِي ضَلاَلٍ﴾ عن الحقِّ ﴿مُّبِين﴾ ظاهرِ الدلالةِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور وه وقت بھی یاد کرنے کے قابل ہے جب ابراہیم (علیہ السلام) نے اپنے باپ آزر۱ سے فرمایا کہ کیا تو بتوں کو معبود قرار دیتا ہے؟ بےشک میں تجھ کو اور تیری ساری قوم کو صریح گمراہی میں دیکھتا ہوں۔

حواشی

  1. (1) مورخین حضرت ابراہیم (عليه السلام) کے باپ کے دو نام ذکر کرتے ہیں، آزر اور تارخ۔
    ممکن ہے دوسرا نام لقب ہو۔
    بعض کہتے ہیں کہ آزر آپ کے چچا کا نام تھا۔
    لیکن یہ صحیح نہیں، اس لئے کہ قرآن نے آزر کو حضرت ابراہیم (عليه السلام) کے باپ کے طور پر ذکر کیا ہے، لہٰذا یہی صحیح ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ