Wa hhuwal lazeee ansha akum min nasinw waahidatin famustaqarrunw wa mustawda`; qad fassalnal Aayaati liqaw miny-yafqahoon
ترجمہ (جالندھری)
اور وہی تو ہے جس نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا۔ پھر (تمہارے لئے) ایک ٹھہرنے کی جگہ ہے اور ایک سپرد ہونے کی سمجھنے والوں کے لئے ہم نے (اپنی) آیتیں کھول کھول کر بیان کردی ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَهُوَ الَّذِيَ أَنشَأَكُم﴾ خلقَكُم، والإنشاءُ: إثباتُ شيءٍ لم يكنْ قبلَه ﴿مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ﴾ يعني: آدمَ عليه السلام ﴿فَمُسْتَقَرٌّ وَمُسْتَوْدَعٌ﴾ أي: فمنكم مستقَرٌّ ومستودَع.
والمستقَرُّ: أرحامُ الأمهاتِ، والمستودَعُ: أصلابُ الآباء، وقيلَ غيرُ ذلك.
واتَّفقوا على فتح الدال من «مستودَع»؛ لأن المعنى أنَّ اللهَ استودَعه، فهو مفعولٌ ﴿قَدْ فَصَّلْنَا﴾ أي: بَيَّنَّا ﴿الآيَاتِ لِقَوْمٍ يَفْقَهُون﴾ والفقهُ لغةً: الفهمُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور وه ایسا ہے جس نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا پھر ایک جگہ زیاده رہنے کی ہے اور ایک جگہ چندے، رہنے کی۱ بےشک ہم نےدﻻئل خوب کھول کھول کر بیان کردیئے ان لوگوں کے لئے جو سمجھ بوجھ رکھتے ہیں۔
حواشی
(1) اکثر مفسرین کے نزدیک مُسْتَقَرٌّسے رحم مادر اور مُسْتَوْدَعٌ سے صلب پدر مراد ہے۔
(فتح القدیر، ابن کثیر)