فَمَا زَالَت تِّلْكَ دَعْوَىٰهُمْ حَتَّىٰ جَعَلْنَٰهُمْ حَصِيدًا خَٰمِدِينَ ١٥
Famaa zaalat tilka da`waahum hattaa ja`alnaahum haseedan khaamideen
ترجمہ (جالندھری)
تو وہ ہمیشہ اسی طرح پکارتے رہے یہاں تک کہ ہم نے ان کو (کھیتی کی طرح) کاٹ کر (اور آگ کی طرح) بجھا کر ڈھیر کردیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَمَا زَالَت تِّلْكَ﴾ أي: قولُهم: يا ويلنا ﴿دَعْوَاهُمْ﴾ سُمِّيت دعوى؛ لأنهم دعَوا ويلَهم، ونداءُ الويلِ هو على سبيلِ المجاز، كأنهم قالوا: يا ويلُ هذا زمانُك ﴿حَتَّى جَعَلْنَاهُمْ حَصِيدًا﴾ أي: مَحْصُودين بالموتِ والسَّيف ﴿خَامِدِين﴾ ساكنين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر تو ان کا یہی قول۱ تھا یہاں تک کہ ہم نے انہیں جڑ سے کٹی ہوئی کھیتی اور بجھی پڑی آگ (کی طرح) کر دیا.۱
حواشی
(1) یعنی جب تک زندگی کے آثار ان کے اندر رہے، وہ اعتراف ظلم کرتے رہے۔(2) حَصِیْد کٹی ہوئی کھیتی کو اور خُمُودٌ آگ کے بجھ جانے کو کہتے ہیں۔ یعنی بالآخر وہ کٹی ہوئی کھیتی اور بھجی ہوئی آگ کی طرح راکھ کا ڈھیر ہوگئے، کوئی تاب و توانائی اور حس و حرکت ان کے اندر نہ رہی۔ (1)