قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانبیاء

سورۃ الانبیاء آیت ۱۷ کی تفسیر

Surah Anbiya Ayat 17 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَوْ أَرَدْنَآ أَن نَّتَّخِذَ لَهْوًا لَّاتَّخَذْنَٰهُ مِن لَّدُنَّآ إِن كُنَّا فَٰعِلِينَ ١٧

Law aradnaaa an nattakhiza lahwal lat takhaznaahu mil ladunnaaa in kunnaa faa`ileen

ترجمہ (جالندھری)

اگر ہم چاہتے کہ کھیل (کی چیزیں یعنی زن وفرزند) بنائیں تو اگر ہم کو کرنا ہوتا تو ہم اپنے پاس سے بنالیتے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لَوْ أَرَدْنَا أَن نَّتَّخِذَ لَهْوًا﴾ هو الولدُ والمرأةُ ﴿لاَّتَّخَذْنَاهُ مِن لَّدُنَّا﴾ من الحُورِ والوِلدانِ والملائكة؛ لأن ولدَ الرجلِ وزوجتَه يكونان عندَه لا عندَ غيرِه ﴿إِن كُنَّا فَاعِلِين﴾ ولكن لم نفعَلْ؛ لاستحالتِهِ في حقِّنا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اگر ہم یوں ہی کھیل تماشے کا اراده کرتے تو اسے اپنے پاس سے ہی بنا۱ لیتے، اگر ہم کرنے والے ہی ہوتے.<br>۲

حواشی

(1) یعنی اپنے پاس سے ہی کچھ چیزیں کھیل کے لئے بنا لیتے اور اپنا شوق پورا کر لیتے۔ اتنی لمبی چوڑی کائنات بنانے کی اور پھر میں ذی روح اور ذی شعور مخلوق بنانے کی کیا ضرورت تھی؟۔
(2) ”اگر ہم کرنے والے ہی ہوتے“ عربی اسلوب کے اعتبار سے یہ زیادہ صحیح ہے بہ نسبت اس ترجمہ کے کہ ”ہم کرنے والے ہی نہیں“ (فتح القدیر)
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ