أَمِ اتَّخَذُوٓا۟ ءَالِهَةً مِّنَ الْأَرْضِ هُمْ يُنشِرُونَ ٢١
Amit takhazooo aalihatam minal ardi hum yunshiroon
ترجمہ (جالندھری)
بھلا لوگوں نے جو زمین کی چیزوں سے (بعض کو) معبود بنا لیا ہے (تو کیا) وہ ان کو (مرنے کے بعد) اُٹھا کھڑا کریں گے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمِ اتَّخَذُوا﴾ معناها: بل، والهمزةُ لإنكارِ اتِّخاذِهم ﴿آلِهَةً مِّنَ الأَرْضِ﴾؛ لأن كلَّ الأصنامِ منها ﴿هُمْ يُنشِرُون﴾ يُحيُون الموتى؛ زيادةُ توبيخ؛ أي: ليست آلهتُهم كذلك، فهي غيرُ آلهة؛ لأن مِنْ صفةِ الإلهِ القدرةَ على الإحياءِ والإماتة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا ان لوگوں نے زمین (کی مخلوقات میں) سے جنہیں معبود بنا رکھا ہے وه زنده کردیتے ہیں.۱
حواشی
(1) استفہام انکاری ہے یعنی نہیں کر سکتے۔
پھر وہ ان کو جو کسی چیز کی قدرت نہیں رکھتے، اللہ کا شریک کیوں ٹھہراتے اور ان کی عبادت کیوں کرتے ہیں؟